DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Those elected have given nothing but disappointment to the people of Murree, Kahuta, Kotli Sattian and Kallar Syedan

منتخب ہونے والوں نے مری کہوٹہ کوٹلی ستیاں اور کلرسیداں کے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8جنوری2024)
حلقے کے سیاسی سماجی حلقے جنرل الیکشن میں ساتھ دیکر مجھے کامیاب بنائیں تو ان کے مسائل کو بھرپور انداز میں حل کروں گا اور مری کو ایک ٹورازم سٹی ہونے کی وجہ سے صوبائی حکومت سے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناؤں گا ان خیالات کا اظہار حلقہ این اے 51 کہوٹہ سے آزاد امیدوار راجہ طارق عظیم نے مری اپنی انتخابی کمپین شروع کرنے سے قبل مری کی سرکردہ سیاسی سماجی شخصیات سے ملاقاتوں کے دوران کیا اس موقع پر راجہ طارق عظیم نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے انتخابی منشور اور حلقے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے اس وقت تک میں نے الیکشن کمپین کے سلسلے میں کہوٹہ کلرسیداں اور کوٹلی ستیاں میں عوام کی طرف سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے اور باشعور سیاسی سماجی حلقوں کی طرف سے الیکشن کمپین بھی چلائی جارہی مری میں مری کے باشعور سیاسی سماجی حلقوں سے امید کرتا ہوں کے وہ میری جنرل الیکشن میں غیر مشروط ووٹ اور سپورٹ سے کامیاب کرواہیں تاکہ حلقے میں تعمیر وترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوسکے کیونکہ چالیس سے منتخب ہونے والوں نے مری کہوٹہ کوٹلی ستیاں اور کلرسیداں کے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے جس کی وجہ سے حلقہ این اے 51 مسائل کاگڑھ بن چُکا ہے

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 8 January 2024)
If the political and social constituencies of the constituency support me in the general election, then I will comprehensively solve their problems and I will ensure the provision of facilities from the provincial government to Murree as it is a tourism city. Raja Tariq Azeem, an independent candidate from NA-51 Kahuta, met with the leading political and social personalities of Murree before starting his election campaign. On this occasion, Raja Tariq Azim, while talking to the media representatives, discussed his election manifesto and the political agenda of the constituency. While discussing the situation, he said that till now, I have received a great response from the people in Kahuta Kallar Syedan and Kotli Sattian in connection with the election campaign and the election campaign is also being conducted by the conscious political and social circles in Murree. I hope the conscious political and social circles to make me successful in the general election with unconditional votes and support so that a new journey of construction and development can begin in the constituency because those elected from the 40 have disappointed the people of Murree Kahuta Kotli Sattian and Kallar Syedan. Nothing has been given in which constituency NA 51 has become a hotbed of problems.

راجہ کلیم کی زوجہ محترمہ اور راجہ نعیم اکبر کی بھابھی جان سپرد خاک، نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

The wife of Raja Kaleem passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8جنوری2024)
راجہ کلیم کی زوجہ محترمہ اور راجہ نعیم اکبر کی بھابھی جان سپرد خاک، نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت، مرحومہ کی نمازے جنازہ حضرت سخی سبز واری بادشاہ ؒ کے قبرستان میں ادا کیا گیا مرحومہ کی نمازے جنازہ صدر جماعت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ محمد ادریس ہاشمی نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد، ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، راجہ طارق عظیم امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے اکاون،سردار طیفور اختر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،سابق چیئرمین راجہ ظہور اکبر،سابق چیئرمین سجاد ستی، سابق چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،سابق چیئرمین راجہ راجہ شوکت حسین،راجہ فہیم انورایڈوکیٹ،معروف سیاسی وسماجی شخصیات سید نذابت نقوی،راشد مبار ک عباسی،مسعود بھٹی ٹھنڈاپانی،جابر کیانی اور صحافی کبیر احمدجنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8جنوری2024)
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا راجہ رازق آف علیوٹ سے ان کے تایا کی وفات پر اظہار تعزیت،گذشتہ روز قبل یونین کونسل ہوتھلہ کے علاقہ علیوٹ کے رہائشی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ رازق آف علیوٹ کے سسر، راجہ محسن اور زبیر کے والد محترم راجہ محمد صدیق گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے،گذشتہ روزسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، معروف سیاسی وسماجی شخصیات سید نذابت نقوی،راشد مبار ک عباسی،جابر کیانی اور صحافی کبیر احمدجنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button