DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Jatli police action, 2 wanted crimnals arrested in various cases

جاتلی پولیس کی کارروائی ،مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,31،دسمبر,2023ء)— جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل ، زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان کوگرفتارکرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے قتل،زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان مرید عباس اور عبادت کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے عمار یاسر کو قتل کر دیا تھاجبکہ اشتہاری مجرمان زیادتی اور جان سے مارنے کے مقدمہ میں بھی جاتلی پولیس کو مطلوب تھے، اشتہاری مجرمان سال 2011سے جاتلی پولیس کو مطلوب تھے۔ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری پر ایس پی صدر نے جاتلی پولیس کو شاباش دی۔

Gujar Khan (Pothwar.com, 31, December 2023)- Jatli police arrested 2 wanted criminals in the cases of murder, rape, and threats to kill.
According to the details, the Jatli police arrested 02 wanted criminals Mureed Abbas and Ibadat in the cases of murder, rape, and death threats. While the accused criminals were wanted by the Jatli police even in cases of rape and murder, the accused criminals were wanted by the Jatli police since 2011. SP Saddar congratulated the Jatli Police for arresting the accused criminals.

Show More

Related Articles

Back to top button