DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Raja Gulfaraz Ahmed Advocate is nominated as Chairman Election Board

راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ کو چیئرمین الیکشن بورڈ نامزد کر دیا گیا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)— کلر سیداں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2024/25کیلئے راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ کو چیئرمین الیکشن بورڈ نامزد کر دیا گیا ہے جس کے لئے راجہ محمد اشفاق اورنعمان ظفر بھٹی ایڈووکیٹ مستقبل ممبران جبکہ دو سابقہ صدور اطہر احمد خالد کھوکھر اور چوہدری محمد عرفان ایڈووکیٹ اعزازی ممبران میں شامل ہیں۔چیئرمین الیکشن بورڈ کے مطابق الیکشن شیڈول بھی جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔ پولنگ جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, December 16, 2023)- Raja Gulfraz Ahmed Advocate has been nominated as the Chairman Election Board for the annual elections of the Kallar Syedan Bar Association for 2024/25 for which Raja Muhammad Ashfaq and Numan Zaffar Bhatti Advocate future members while two former presidents Athar Ahmad Khalid Khokhar and Chaudhry Muhammad Irfan Advocate are included in the honorary members. According to the Chairman Election Board, the election schedule will also be released soon. Polling will be held in the second week of January.

ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر مسافر گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور پکڑا گیا۔

Driver caught driving passenger vehicle without driving licence

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)— پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چوکپنڈوری کلرسیداں کے اے ایس آئی عبدالصغیر نے دوران گشت وپٹرتال سنیپ چیکنگ ٹویوٹا ہائی ایس نمبری ار ایل سی 2162. جو کہ روات کی جانب سے ائی جس کو روک کر چیک کیا جس پر ڈرائیور کا نام مظہر ولد زمرد سکنہ مٹور معلوم ہوا طلب کرنے پر مذکورہ ڈرائیور اپنا ڈرائیونگ لائسنس پیش نہ کر سکا لہذا تذکرہ ڈرائیور نے بغیر لائسنس پبلک ٹرانسپورٹ تیز رفتاری سے چلا کر اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈال کر جرم بالا کا ارتکاب کیا کیا جس کو حسب ضابطہ قبضہ پولیس میں لےکرمعہ ملزم بند تھانہ کلر سیداں میں بحوالہ ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے

منگلورہ روڈ پر سروس اسٹیشن سے پانی کی دو عدد موٹریں چوری

Two water motors were stolen from a service station on Mangaloora Road

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)—کلر سیداں پولیس نے سروس اسٹیشن سے پانی کی دو عدد موٹریں چوری کرنے پر ملزمان کی تلاش شروع کر دی سید منیب رضا نے اپنی تحریری درخواست میں بیان کیامیں نے منگلورہ روڈ پر سروس اسٹیشن قائم کر رکھا ہے۔گزشتہ روز صبح سروس اسٹیشن آیا تو دیکھا کہ وہاں نصب پانی کی دونوں موٹریں غائب تھیں جنہیں نامعلوم ملزمان رات کو چوری کر کے لے گئے ہیں جس کی وجہ سے میراکاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

راجہ محمد صدیق انتقال کر گئے نماز جنازہ کلر سیداں گراؤنڈ میں ادا کی گئی

Raja Mohammad Siddique passed away, funeral prayers were offered at Kallar Syedan Ground

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)—مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلرسیداں سٹی کے جنرل سیکرٹری سردار وسیم کے خالو اور راجہ امجد کے والد راجہ محمد صدیق انتقال کر گئے نماز جنازہ کلر سیداں گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،راجہ ندیم احمد،مولانا احسان اللہ چکیالوی،راجہ ازرم حمید سیالوی،سید حامد علی شاہ،چوہدری ضیارب منہاس،م،شیخ حسن ریاض،حاجی اخلاق حسین،راجہ ظفر محمود،عابد زاہدی،حاجی محمد اسحاق،خان شبیر،شیخ حسن سرائیکی،چوہدری شاہد گجر،شیخ ندیم احمد،سردار اخلاق،حاجی طارق تاج،راجہ افتخار پکھڑال،سیٹھ عبدالروف، عثمان شاہد،الحاج اسلم بانی،چوہدری توقیر اسلم،سردار تاج،محسن نوید سیٹھی،انجینیر نزاکت حسین،ڈاکٹر شہباز باجوہ،سید غیور حسین شاہ،سجاد حسین شاہ،جاوید کیانی، اور دیگر نے شرکت کی۔

سہوٹ حیال میں معروف سماجی شخصیت حاجی برکت حسین مغل انتقال کر گئے

Well-known social personality Haji Barkat Hussain Mughal passed away in Sahot Hayal

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)—معروف سماجی شخصیت حاجی برکت حسین مغل انتقال کر گئے یہ اٹلی میں مقیم حاجی شوکت مغل، شفاقت مغل اٹلی،ضیافت مغل کے والد محترم تھے نمازجنازہ سہوٹ حیال میں ادا کی گئی جس میں مسعود احمد بھٹی،شہزاد مالک مغل،راجہ محمد اشتیاق،راجہ محمد اسحاق،چوہدری الفت حسین،گلفراز بٹ،صوبیدار محمد فیاض،ڈاکٹر علی اصغر اور دیگر نے شرکت کی۔

تعزیت کا اظہار

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)—سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،راجہ ندیم احمد،راجہ محمد نوید،شیخ حسن سرائیکی،جاوید کیانی نے سابق رکن بلدیہ شیخ حسن ریاض کے گھر جا کر ان کے بھائی شیخ زاہد شمسی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،دسمبر,2023)—سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،راجہ زاہد خورشید،چوہدری توقیر اسلم،اکرام الحق قریشی نے اسلام پورہ جبر جا کر چوہدری ظفر پگاڑا سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button