DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Inauguration of Water Filtration in Judicial Complex

جوڈیشنل کمپلیکس میں واٹرفلٹریشن کی افتتاحی تقریب

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,08،دسمبر,2023)—پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب حسن نے کہا ہے کہ الخدمت جماعت اسلامی کی نہیں پورے ملک اور قوم کی نمائندہ تنظیم ہے جس نے اپنے عمل و کردار سے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 18 لاکھ کی لاگت سے جوڈیشنل کمپلیکس میں واٹرفلٹریشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کی صدارت کلر بار کے صدر طاہر آمین ایڈووکیٹ نے کی جبکہ نظامت کے فرائض راجہ عابد حسین ایڈووکیٹ نے سرانجام دیئے، تقریب میں سپریم کورٹ کے سینئر وکلا سید عقیل عباس کاظمی،بیرسٹر عمر اسلم،اسرار احمد عباسی،جنید اختر کھوکھر کے علاوہ الخدمت کے رہنماوں رانا ضیااللہ،چوہدری ابرار حسین،جاوید اقبال،محمد توقیر اعوان،یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،راجہ ایم ستاراللہ ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز احمد،چوہدری اسد الرحمان،راجہ اسرار،عامر بھٹی،محمد اعجاز بٹ،سیٹھ عبدالرووف،حاجی ریاست حسین،چوہدری عرفان و دیگر نے شرکت کی،سید قلب حسن نے کہا کہ ان کے دروازے کلر بار اور الخدمت کے لیئے ہر وقت کھلے ہیں۔بار کے صدر طاہر امین نے کہا کہ ہم نے چار بار پانی کے لیئے بورنگ کروائی مگر کامیابی نہ ہوئی زیرزمین پانی ناقابل استعمال ہے ہم الخدمت کے مشکور ہیں جنہوں نے دور سے پانی کو جوڈیشنل کمپلیکس تک منتقل کیا،الخدمت کے ضلعی صدر چوہدری منیر حسین نے کہا کہ ہم نے عالمی سطع پر مصیبت میں گھرے لوگوں کی مدد کرکے ثابت کیا کہ پاکستان مانگنے والا ملک نہیں ہے ہم نے ترکیہ میں شام کے متاٹرہ یتیم بچوں کی کفالت کے لیئے آغوش قائم کر رکھا یے افغانستان میں بھی آغوش کی عمارت زیرتعمیر ہے الخدمت ملک کے اندر بھی بڑی تعداد میں یتامی کو ماہانہ امداد مہیا کر رہی ہے ہم یہ سب رضائے الہٰی کے لیئے کرتے ہیں

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,08،دسمبر,2023)—الخدمت فاؤنڈیشن کلر سیداں کے زیراہتمام جوڈیشنل کمپلیکس کلرسیداں میں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کی منفرد خوبی یہ ہے کہ اس کے لیئے زمین اور پانی اورمالی گرانٹ الخدمت کے علاو ہ چوہدری شبیر حسین، الحاج اسلم بانی،چوہدری عامر عرفان نے مہیا کی اور پھر اس پلانٹ سے پولیس اسٹیشن کلر سیداں اور کچہری کے باہر عام لوگوں کے لیئے بھی پانی کی فراہمی کے کنکشن نصب کیئے گئے جس پر بغیر معاوضہ کے خدمات سرانجام دینے پر بلدیہ کے انجینئر حسنین کو شیلڈ بھی پیش کی گی۔

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,08،دسمبر,2023)—پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب عباس نے دورہ کلرسیداں میں نوجوان قانون دان نعمان ظفر بھٹی ایڈووکیٹ کو کلر بار کی لائبریری کے لیئے اپنی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کا چیک پیش کیا جو انہوں نے صدر کلر بار طاہر امین کے حوالے کرتے ہوئے سے قلب حسن کا شکریہ ادا کیا۔

Kallar Syedan: ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, December 8, 2023)—Saeed Qalb Hasan, a member of the Pakistan Bar Council, asserted on Thursday that Al-Khidmat Foundation is not just an organization of Jamaat-e-Islami but a representative organization of the entire nation that has proven its capabilities through its actions and contributions. He expressed these views during the inauguration ceremony of a water filtration plant organized by Al-Khidmat Foundation under the supervision of the Al-Khidmat Foundation, costing 1.8 million, took place in the Judicial Complex, with Tahir Amin Advocate, the President of the Bar, presiding over the event. The responsibilities of organizing the event were carried out by Raja Abid Hussain Advocate.

Prominent figures attending the ceremony included Supreme Court senior lawyers Syed Aqil Abbas Kazmi, Barrister Omar Islam, Israr Ahmed Abbasi, besides Al-Khidmat leaders Rana Ziaullah, Chaudhry Abrar Hussain, Javed Iqbal, Muhammad Tauqir Awan, Yasar Bashir Raja Advocate, Raja M. Sattarullah Advocate, Raja Ghulam Faraz Ahmed, Chaudhry Asad-ur-Rehman, Raja Israr, Amir Bhatti, Muhammad Ajaz Butt, Seth Abdul Rauf, Haji Riyasat Hussain, Chaudhry Irfan, and others.

Saeed Qalb Hasan stated that the doors of Al-Khidmat are always open for collaboration with the Bar and Al-Khidmat. President Tahir Amin said that despite four attempts to dig boreholes for water, they were unsuccessful, and underground water is not usable. He appreciated Al-Khidmat for successfully transferring water from a distant location to the Judicial Complex. District President Chaudhry Munir Hussain said they have demonstrated Pakistan’s compassionate side by assisting people in distress globally, supporting orphaned children in Turkey, and establishing an orphanage in Afghanistan.

Al-Khidmat is providing monthly assistance to a large number of orphans in the country, demonstrating their commitment to divine approval, Saeed Qalb Hasan added.

راجہ محمد اشفاق کو چک مرزا اور ملک شکیل ملک جمیل کی والدہ کو گاوں ڈریال میں سپرد خاک کر دیا گیا

Raja Mohammad Ashfaq was buried in Chak Mirza and the mother of Malik Shakil Malik Jamil was laid to rest in village Daryal.

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,08،دسمبر,2023)—راجہ عاصم صدیق کے پھوپھا راجہ محمد اشفاق کو چک مرزا اور ملک شکیل ملک جمیل کی والدہ کو گاوں ڈریال میں سپرد خاک کر دیا گیا ہردو نمازجنازہ میں ریٹائرڈ نیول چیف عبدالعزیز مرزا، سابق ارکان اسمبلی محمود شوکت بھٹی،کرنل محمد شبیر اعوان،راجہ صغیر احمد کے علاوہ حافظ سہیل اشرف ملک،حاجی اخلاق حسین،ملک زبیر،جنید بھٹی،حاجی اسحاق،ساجد بٹ،شاہد گجر،مسعود احمد بھٹی،راجہ ظفر محمود،شیخ حسن سرائیکی،صوبیدار غلام ربانی،چوہدری توقیراسلم،سردار محمد آصف،عاصم ریاض و دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button