مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19نومبر2023) پاکستان گکھڑ فیڈریشن کی جانب سے گکھڑ ٹیلنٹ ایوارڈ کا انعقاد 3 دسمبر کو ہوگا پاکستان کی تاریخ کا منفرد پروگرام جو طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی فیملیز کا مل بیٹھنا سکالرشپ سمیت دیگر بہترین سماجی تعلیمی اقدامات کرتا ہے چیف آرگنائزر پاکستان گکھڑ فیڈریشن کیپٹن(ر) فائز اختر کیانی نے کہا کہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان گکھڑ فیڈریشن کی جانب سے 20ویں سالانہ گکھڑ ٹیلنٹ ایوارڈ کا انعقاد مورخہ 3 دسمبر 2023 بروز اتوار صبح 10 بجیراولپنڈی آرٹس کونسل آڈیٹوریم شمس آباد مری روڈ نزد کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں انعقاد پذیر ہو رہا ہے۔ گکھڑ ٹیلنٹ ایوارڈ کا مقصد گکھڑ طلباء و طالبات کی حوصلہ آفزائی قبیلے کا مل بیٹھنا تعلیم کو فروغ دینا سماجی خدمات سمیت دیگر مثبت مقاصد شامل ہیں۔تقریب میں وہ گکھڑ طلباء و طالبات جنہوں نے اس سال سن 2023 میں کسی بھی تعلیمی بورڈ/یونیورسٹی سے میٹرک انٹرمیڈیٹ، ڈپلومہ، ان ایسوسی ایٹ انجنئیرنگ (DAE) اور گریجوایشن میں کامیابی حاصل کی انھیں بمطابق میرٹ اول، دوم، سوم نقد انعامات شیلڈز اور سرٹفکیٹس دیے جائیں گے۔اس کے علاوہ اس سال 3 اسکالر شپس ایک لاکھ فی کس کے حساب سے دی جاہیں گی۔ کہ جو سرکاری اسکول سے میٹرک اور ایف۔اے،_ایف ایس سی کرنے والا طلباء کو میرٹ کی بنیاد پہ دی جاہیں گی۔اور کسی بھی سرکاری میڈیکل کالج میں میرٹ کی بنیاد پہ پہلے نمبر پہ آنے والے طالب علم کو بھی ایک لاکھ روپیہ کی اسکالر شپ دی جاے گی۔پروگرام میں شریک تمام طلباء و طالبات کو بھی سرٹفکیٹس دیے جائیں گے۔ اس تاریخی پروگرام میں ایسی معتبر و معروف گکھڑ شخصیات کو انکی قومی و ملی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا جاے گا۔تقریب میں پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے گکھر قبیلے کے طلباء و طالبات فیملیز کو بھرپور شرکت کہ دعوت دی جاتی ہے۔تقریب کا مقصد تعلیم کی اھمیت کو اجاگر کرنا اور طلباء کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ گکھڑ خاندان کا آپس میں تعارف مل بیٹھنا اور اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔آپ سے درخواست ھے کہ عملی اتحاد کا بھرپور مظاہیرہ کرتے ھوے اپنے اس گکھڑ ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 19 November 2023) The Gakhar Talent Award will be held on December 3 by the Pakistan Gakhar Federation. It is a unique program in the history of Pakistan, which encourages students to meet their families and take other excellent social and educational initiatives including scholarships.
Chief Organizer Pakistan Gakhar Federation Captain (R). Faiz Akhtar Kayani said that in keeping with the previous traditions, the 20th annual Gakhar Talent Award is being held by the Pakistan Gakhar Federation on Sunday, December 3, 2023, at 10 am at the Bajirawalpindi Arts Council Auditorium, Shamsabad Murree Road, near the Cricket Stadium, Rawalpindi.
The purpose of the Gakhar Talent Award is to encourage the Gakhar students and bring them together to promote education and other positive objectives including social services. Matric Intermediate, Diploma, In Associate Engineering (DAE) and graduation will be given cash prizes, shields, and certificates according to their merits.
The students who have done matriculation and FA, FSC from the government school will be given on the basis of merit. The student who stands first on the basis of merit in any government medical college will also get a Scholarship. Certificates will also be given to all the students participating in the program. In this historic program, such prestigious and well-known Gakhar personalities will be honored with awards in recognition of their national and national services.
Students and families of Gakhar tribe from all over Pakistan and Azad Kashmir are invited to participate in the ceremony. The aim of the event is to highlight the importance of education and to encourage students as well as to introduce the Gakhar family to each other and strengthen unity.
جنجوعہ راجپوت خاندان مکھیالہ راجگان نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عطیق جنجوعہ کی 30ویں سالگرہ
The birthday of Raja Atiq Janjua celebrated
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19نومبر2023) جنجوعہ راجپوت خاندان مکھیالہ راجگان نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عطیق جنجوعہ کی 30ویں سالگرہ، ساتھیوں دوستوں کی طرف سے مبارکباد، راجہ عطیق جنجوعہ نے ایک بڑھی تقریب میں اپنی سالگر ہ کیا کیک کاٹا، سندھ کے لوک اور صوفی گلوگارو ں فقیر واحد بخش (الن فقیر)،فقیر ساجد ساہیں نے محفل کو اپنے صوفیانہ کلاموں سے محفل کو چار چاند لگائے،خوبصورت لو ک گیت اور عارفانہ کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد موصول کی،اس موقع پرانسپکٹر زبیر جنجوعہ،ڈی ایس پی ظفر شکیل جنجوعہ،سب انسپکٹر راجہ تصور،فیضان راجہ جیو ٹی وی،چوہدری یاورگڈ ان بیکر،غازی ملک بلال،راجہ زبیر،چوہدری یاور سی سی بی،زین العابدین،سبخان بھٹی،چوہدری حمزہ،شعیب جنجوعہ اسسٹنٹ لینڈ ڈائریکٹرFWO،راجہ صغیر احمد جنجوعہ،راجہ قدیر جنجوعہ،راجہ شفیق جنجوعہ، راجہ علی جنجوعہ،راجہ احسان جنجوعہ،راجہ مصطفی جنجوعہ،راجہ سبخان جنجوعہ،راجہ ولی جنجوعہ،مدثر علی اور دیگر افراد بھی موجودتھے اس موقع پر راجہ عطیق جنجوعہ نے اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنی 30ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تمام دوستوں نے ان کو دلی مبارکباد پیش کی اور ان کو صحت یابی والی دراز عمری کی دعا دی۔