DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: “New Route from Sawan Ada to Fruit Mandi Inaugurated, Connecting Regions from Rawat”

سواں اڈا سے فروٹ منڈی روات تک نئے روٹ کا افتتاح کر دیا گیا

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,17،نومبر,2023)—راولپنڈی کے شہریوں کے لیے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی طرف سے احسن اقدام کا سلسلہ جاری, سواں اڈا سے فروٹ منڈی روات تک نئے روٹ کا افتتاح کر دیا گیا, شہریوں کی سہولت کے لیے مزید سفری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی سبزی و پھل منڈی کے قیام سے لاکھوں شہری استفادہ کریں گے مستقبل میں منڈی کو مزید وسیع بھی کیا جائے گا منڈی کے سامنیچک بیلی روڈ یو ٹرن کو بھی بہتر اور وسیع کرینگے ,افتتاحی تقریب سے لیاقت علی چٹھہ کا خطاب,تفصیلات کے مطابق راولپنڈی فروٹ و سبزی منڈی روات جی ٹی روڈ پر چک بیلی خان موڑ کے سامنے قایم کر دی گئی جہاں پھل و سبزیوں کی خریدوفروخت کاروبار کامیابی سے ھو رھا ھے مگر شہریوں کو منڈی تک رسائی میں کچھ دشواری کا سامنا تھا جس کے تدارک کے لیے نئے وین روٹ کا آغاز کر دیا گیا ھے اس موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا کہ چک بیلی خان روڈ یو ٹرن کو بھی کشادہ کیا جائے گا جبکہ شہریوں کو مزید شہری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی,

Rawat (Representative Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, November 17, 2023)—Commissioner Rawalpindi, Liaquat Ali Chattha, has initiated a series of measures for the residents of Rawalpindi, aiming to enhance convenience. A new route has been inaugurated, connecting Sawan Ada to Fruit Mandi in Rawat. Additional transport facilities will also be provided for the convenience of the residents.

The establishment of a vegetable and fruit market (Mandi) is expected to benefit thousands of urban dwellers. In the future, the market will be expanded further to cater to a larger population. The Bell Road adjacent to the Mandi will also undergo improvements to facilitate better transportation.

During the inaugural ceremony, Commissioner Liaquat Ali Chatha addressed the audience and outlined the details of the initiative. According to reports, the Rawalpindi Fruit and Vegetable Mandi has been set up on GT Road near Chak Balle Khan Mor. The market is witnessing successful trading activities, but accessing the Mandi poses some challenges for the residents.

In response to these challenges, a new van route has been launched to ease the commute to the Mandi. Commissioner Rawalpindi Division, Liaquat Ali Chattha, expressed his commitment to further enhancing connectivity by expanding and improving the Bell Road and providing additional urban facilities for the residents.

ساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت سے عمر قید کی سزا۔

The criminal who raped an innocent 3-and-a-half-year-old girl was sentenced to life imprisonment

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,17،نومبر,2023)—ساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت سے عمر قید کی سزا۔مجرم کو تین لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم جواد علی نے واہ کینٹ کے علاقہ میں اپنی محلے کی ساڑھے 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی،واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2021 میں تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا، پولیس نے مجرم کو گرفتار کر کے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا،جرم ثابت ہونے پر مجرم کو معزز عدالت سے سزا کا حکم سنایا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button