گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 17 نومبر 2023) – منجوٹھہ گاؤں میں مسلح گروہ نے حملہ کر کے ڈکیتی کی واردات کی۔ پولیس کے مطابق واقعہ محمد شبیر کے گھر پر پیش آیا جو برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سے ہے اور پاکستان کے دورے پر تھا۔ محمد شبیر کے مطابق، تین افراد نے اس کے دروازے پر دستک دی اور زبردستی داخل ہوئے جب اہلکاروں نے تلاشی لی اور پھر اسے اور اس کی بیوی کو باندھ کر پستول نکالا اور ڈکیتی کی۔ ڈکیتی کی واردات ، میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ پاکستانی کرنسی 400 برطانوی پاؤنڈ 20 تولے سونا سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی وی آر اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی انچارج چوکی قاضیاں موقع پر پہنچ گئے اور شوائد حاصل کر کے تفتیش شروع کردی
Gujar Khan (Pothwar.com, 17, November 2023) – An Armed gang attacked and committed robbery in the village of Manjotha. According to the police the incident happened at the residence of Mohammad Shabbir who is in Birmingham, Uk, and was on a visit to Pakistan.
According to Mohammad Shabbir, three men knocked on his door and forced entrance as officials carried out a search and then produced a pistol tied him and his wife, and committed robbery.
In the robbery incident, I took the family members as hostages and escaped with 2 million Pakistani currency, 400 British pounds, 20 tola gold, CCTV cameras, DVR and other valuables. Qazian police have started the investigation.
مندرہ پولیس کی اہم کارروائی انتہائی مطلوب منشیات سپلائر گرفتار
Mandra police’s major action, most wanted drug supplier arrested
کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,17،نومبر,2023)—مندرہ پولیس کی اہم کارروائی انتہائی مطلوب منشیات سپلائر گرفتار، 4 کلو سے زائد چرس برآمد،منشیات سپلائر کی گرفتاری کے لئے ریڈ کے دوران ایس ایچ او مندرہ ملک کاشف زخمی، ایس ایچ او مندرہ کو گرنے سے ٹانگ اور بازو پر چوٹیں آئیں۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بڑا منشیات سپلائر طاہرمسعود علاقہ میں موجود ہے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر طاہر مسعود کو منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کر لیا، ملزم سے چار کلو دو سو گرام چرس برآمد ہوئی،