DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta; AC Kahuta bans all traffic in main bazaar but drives himself through bazaar
کہوٹہ; اے سی کہوٹہ نے مین بازار میں ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کر دی لیکن وہ خود بازار سے گاڑی پرآے اور گے۔
کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,14,نومبر2023ء) —اسسٹنٹ کمشنر افضل الرحمان کہوٹہ کا ہنگامی مین بازار کا دورہ مین بازار میں کسی قسم کا کوئی موٹر سائیکل ریڈی بان اور کوئی گاڑی کھڑی نہیں ہو سکتی شہر کو کھلا ماحول فراہم کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایات ٹریفک وارڈن کو ہدایات جو موٹر سائیکل اور گاڑی مین بازار میں نظر ائے فوری چالان کیا جائے تمام ریڑی بانوں کو مین بازار سے ہٹا دیا گیا عوام اور اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے اقدامات کو سراہا لیکن مزے کی بات یہ تھی کہ وہ خود شوفرڈرائیور سے چلنے والی گاڑی پر آئے اور بازار سے گاڑی میں بیٹھ کر گئے۔
Kahuta: (Pothwar.com, November 14, 2023) — The Assistant Commissioner Afzal Ur Rehman of Kahuta made an impromptu visit to the main bazaar, declaring that no motorcycle rider or car could be parked in the bustling market to ensure an open and conducive environment for the city. The Traffic Warden was given immediate instructions to issue tickets for any motorcycles or cars seen in the main bazaar.
All roadside vendors were promptly cleared from the market. The public and residents of the area appreciated the actions taken by the Assistant Commissioner of Kahuta to decongest the main bazaar. However, an interesting turn of events occurred when he himself arrived in a self-driven car, parked, and then proceeded to walk through the market. The local people commended the initiative but found amusement in the fact that the official chose to arrive in a chauffeur-driven vehicle.
معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کی سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ان کی رہائش گاہ میں اہم ملاقات
“Distinguished Political and Social Figure, Malik Qamar-ul-Zaman Aftab, Holds Significant Meeting with Former Prime Minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi at His Residence”
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14نومبر2023)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کی سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ان کی رہائش گاہ میں اہم ملاقات، حلقے کی سیاست اور آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو، نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ نے اپنی طرف سے اور اپنے ساتھیوں،دوستوں کی طرف سے شاہد خاقان عباسی کو بھر پور ساتھ دینے کا یقین دیلایا، شاہد خاقان عباسی نے نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ کا شکر یہ ادا کیا،اپنی گفتگو میں نمبردار ملک قمر الزمان آف ہوتھلہ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد محتر م حاجی چن خان سابق ممبر ضلع کونسل نے آپ کے والد خاقان عباسی شہید کی 1985میں بھر پور حمائت کی اور اس کے بعد 1988سے آپ کے ساتھ چلیں ہیں اور آج2023ہے اور یہ رشتہ قائم و دائم ہے اور انشاء اللہ قائم و دائم رہے گا انہوں نے کہا کہ الخمد اللہ ہماری یونین کونسل ہوتھلہ کے تمام گاؤں،آڑی سیداں، پنیالی،بھون،عثمان پور، ڈھنگور،نڑالہ،علیوٹ، ترکھیاں، ہوتھلہ،بن،کلیال، کوٹلی، پاپین، ٹٹھی سیداں،نتھوٹ، جاواسمیت تمام علاقوں کی اکثریتی عوام اپنے قائد شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہیں اگر آپ نے الیکشن لڑا تو انشاء اللہ ہم ہمیشہ کی طرع آپ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایں گے۔
جامع مسجد مکی کہوٹہ میں ممتاز عالم دین مولانا قاری عثمان عثمانی ممبر ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام خوبصورت محفل
“Prominent Religious Scholar, Maulana Qari Usman Usmani, Hosts Beautiful Gathering Under the Supervision of District Peace Committee at Jamia Masjid Maki, Kahuta”
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14نومبر2023)
گذشتہ رات بعد نماز مغرب جامع مسجد مکی کہوٹہ میں ممتاز عالم دین مولانا قاری عثمان عثمانی ممبر ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام خوبصورت محفل(ذکر محمدﷺ و آل محمدﷺ) کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے عظیم نامور خطیب علامہ سید علی معاویہ شاہ،عظیم ثناء خوان حکیم سید اعجاز حسین شاہ کاظمی خصوصی شرکت کی اس موقع پر بڑھی تعداد میں علمائے دین اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی،آخر میں تمام عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی گئی
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14نومبر2023)
کوی دولال تحصیل گوجر خان کرنل عابد کے والد محترم کی وفات پراظہار تعزیت، محمد بشیر جنجوعہ سنسنرکمشنر، ناصر علی جنجوعہ تحصیل کوارڈینیٹر کہوٹہ، اظہر محمود جنجوعہ(AEO) کہوٹہ، نقیب جنجوعہ بلڑیا، راجہ ساجد محمود کالاسند ھنیسر، حافظ ممتاز حسین جنجوعہ،عمر فاروق جنجوعہ جنڈی ھنیسر، مبشر جنجوعہ تحصیل کوارڈینیٹر کلر سیداں، نوجوان صحافی کبیر جنجوعہ اور ابجد ویلفئیر سوسائٹی ضلع راولپنڈی کے عہدے داران اور اراکین نے دلی تعزیت کی ہے۔