DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Five former members of National and Provincial Assembly announced to join Muslim League (N)

پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,11،نومبر,2023)—سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات،پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر،فاروق رضا مانیکا اور جھنگ سے گدی نشین نظام الدین سیالوی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے سابق ایم پی اے آصف عباس اور میاں ماجد نوازکا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
ملاقات میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنائاللہ، شیخ فیاض الدین، عطااللہ تارڑ، رانا ارادت حسین اور احمد رضا مانیکا،آصف سعید منہیس، سعود مجید اورعظمی بخاری بھی شریک تھے

Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 11, November, 2023)- Ex-members of the National and Provincial Assembly met with former Prime Minister and President of Pakistan Muslim League (N) Shehbaz Sharif, five former members of National and Provincial Assembly of Muslim League (N) ) have announced to join the party.

Ex-MNA Sardar Mansab Dogar, Farooq Raza Manika and Jhang’s Gadishin Nizamuddin Sialvi have joined Muslim League (N).

Ex-MPA Asif Abbas and Mian Majid Nawaz also joined the Muslim League (N).  Declaration of Accession Muslim League (N) Punjab President Rana Sanaullah, Sheikh Fayyazuddin, Attaullah Tarr, Rana Aradat Hussain and Ahmed Raza Manika, Asif Saeed Minhis, Saud Majeed and Uzami Bukhari also participated in the meeting.

طارق جاوید پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

Tariq Javed drowns in Takht Parri

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,13،نومبر,2023)—55سالہ شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ یوسی تخت پڑی میں پیش آیا جہاں طارق جاوید جس کا ذہنی توازن درست نہ تھا گزشتہ روز تالاب میں نہانے کیلئے اترا اور گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق تالاب 20/25فٹ گہرا ہے ہے ریسکیو 1122 نے نعش برآمد کر لی۔

Show More

Related Articles

Back to top button