DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan: A dead body was recovered from Mohra Malkan, Nalah near Bewal
بیول کے قریب موہڑہ ملکاں، نالہ سریں سے لاش برآمد

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,راجہ طارق ایوب,09،نومبر,2023)—بیول کے قریب موہڑہ ملکاں، نالہ سریں سے لاش برآمد، پولیس موقع پر پہنچی اور ریسکیو 1122 کے آنے پر لاش کو پانی سے باہر نکالا گیا۔ لاش ایک مرد کی ہے جو کہ کسی طالب نام کے شخص کی بتائی جاتی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گوجرخان بھیج دیا گیا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیول کے نواحی علاقہ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت ہوگی ، یونین کونسل بیول کے رہائشی طالب کی نعش ہے جو کچھ دن قبل اچانک غائب ہوگیا تھا
