DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: In the next election, the PML-N ticket should be given to Bilal Yamin Sati from constituency NA-51
آئندہ الیکشن میں حلقہ این اے 51سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ بلال یامین ستی کو دیا جائے
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5نومبر2023)
طارق حمید ستی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوسی دوبیرن خورد نے اپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں حلقہ این اے 51سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ بلال یامین ستی کو دیا جائے،حلقے کی عوام بلال یامین ستی کے ساتھ ہے قیادت نے ان کو اگت ٹکٹ دیا تو وہ سیٹ با آسانی جیت سکتے ہیں انہوں نے اپنے بلدیاتی دور میں جہاں اپنی یوسی میں نڑھ میں جہاں کروڑو روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں وہاں پر ہی انہوں نے تحصیل بھر کی دیگر یوسی میں بھی اپنے قائدین کی وساطت سے کام کرائے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سابق صوبائی وزیر کرنل محمد یامین ستی(مرحوم)،سابق ایم پی اے منیرہ یامین ستی (مرحومہ) کے بھائی اور سابق ایم پی اے ثوبیہ انور ستی کے ماموں سابق چیئرمین و ناظم بلال یامین ستی اپنے حلقے کی عوام کے مسائل کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اور ان کو حل کر انے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں بلال یامین ستی اپنے والد محترم کی کے دور سے سیاست سے گہری وابستگی ہے وہ حلقہ این اے ستاون اپنا ایک سیاسی حلقہ احباب رکھتے ہیں پارٹی کی اعلیٰ قیادت ٹکٹ کے حوالے سے منصفانہ فیصلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن حلقہ این اے اکاون کا ٹکٹ بلال یامین ستی کو دے کر ن لیگ کے کارکنوں، ورکروں کی دلی خواہش کو پورا کیا جائے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 5 November 2023)
Tariq Hameed Satti Senior Vice President of Muslim League-N, UC Doberan Khurd, while talking to media representatives in his office, said that the ticket of Muslim League-N should be given to Bilal Yameen Satti from Constituency NA-51 in the upcoming election. If the leadership gives him a ticket, he can win the seat easily. He further said that former provincial minister Colonel Muhammad Yamin Satti (deceased), brother of former MPA Munira Yamin Satti (deceased) and uncle of former MPA Sobia Anwar Satti, former chairman and moderator. Bilal Yamin Satti is well aware of the problems of the people of his constituency and has the ability to solve them. My friends believe that the top leadership of the party should make a fair decision regarding the ticket and fulfill the heartfelt desire of the PML-N workers by giving the ticket to Bilal Yamin Satti.
شہید ہونے پاک فوج کے14 جوانوں کو سلام عقیدت پیش
Tribute to the martyred 14 soldiers of Pakistan Army




