DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: EX MPA Ch Sajid announces to depart from PTI after being arrested few days ago

گوجر خان: سابق ایم پی اے چوہدری ساجد نے چند روز قبل گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

گوجر خان (پوٹھوار، 30 اکتوبر، 2023) — پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 9 کے سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود نے پی ٹی آئی چھوڑنےکااعلان کر دیا ، چوہدری ساجد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا یاد رہے کہ چند روز قبل چوہدری ساجد کو دولتالہ سے کسی معاملہ پر گرفتار کیا گیا تھا ،

Gujar Khan (Pothwar, October 30, 2023) — Former MPA of Pakistan Tehreek-e-Insaf Constituency PP-9 Chaudhry Sajid Mehmood has announced to quit PTI, Chaudhry Sajid announced his resignation from the party in a press conference. A few days ago, Chaudhry Sajid was arrested from Daultala on some issue.

 

Ch Javed Kausar departs for Dubai and then on to UK

چوہدری جاوید کوثر دبئی اور پھر برطانیہ روانہ ہو گئے۔

EX MPA Ch Javed Kausar

گوجر خان (پوٹھوار، 30 اکتوبر، 2023) — گوجر خان پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ دبئی روانہ ہو گئے , پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ آج ہی نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے اور وہاں سے کچھ دنوں کے بعد لندن چلے جائیں گے

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button