DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Unknown thieves dug up the grave adjacent to the Darbar in the mausoleum of the famous Dada Pir Kala

المعروف دادا پیر کالاکے مزار اقدس میں افسوس ناک واقع،نامعلوم چوروں نے دربار سے ملحقہ قبر کو کھود ڈالا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27اکتوبر2023)
تحصیل کہوٹہ وکلر میں جنجوعہ راجپوت خاندان84گاؤں کے جد امجد راجہ سلطان احمد ثانی المعروف دادا پیر کالاکے مزار اقدس میں افسوس ناک واقع،نامعلوم چوروں نے دربار سے ملحقہ قبر کو کھود ڈالا،افسوس ناک واقع پر جنجوعہ راجپوت خاندان کے معزین راجہ محمد ذاکر جنجوعہ آف بگلہ راجگان، راجہ تصدق جنجوعہ،راجہ تصور جنجوعہ،راجہ عابد حسین جنجوعہ، راجہ عامر جنجوعہ، راجہ شاپال جنجوعہ، راجہ بنیامین جنجوعہ، راجہ تصدق جنجوعہ، راجہ عزیر عابد جنجوعہ، راجہ عمیر تصور جنجوعہ آف سلطان خیل نے جنجوعہ راجپوت خاندان کے اعلیٰ شخصیات سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اس واقع کے زمہ داروں کے خلاف ایکشن کراہیں انہوں نے کہا کہ انتائی دکھ و افسوس کا مقام ہے ایک اللہ کے نیک بندے کے مزار سے ملحقہ قبر کی بے حرمتی کرنا انتہائی افسوس کا مقام ہے،ہم جنجوعہ خاندان کے اعلی شخصیات چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد ظفر الحق،سابق ڈی جی آئی ایس آئی راجہ ظہیر السلام،سابق جنرل خالد نواز جنجوعہ،برگیڈیر شازالحق جنجوعہ،سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی اور دیگر علاقائی اعلیٰ شخصیات سے اپیل کرتے ہیں وہ اس پر سیریس ایکشن لیں کیونکہ اگر اس کی روک تھام نہ کی گی تو ایسی وارداتیں او ر ایسے مقدس مقامات پر ہونے کا خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے کی جلد از جلدانکوائرای کی جائے اور مجرم کو کڑی سی کڑی سزا دلوائی جائے تمام جنجوعہ برادری کے اور علاقہ کے معززین سے کے اس واقہ کا سختی سے نوٹس لیں اور محکمہ پولیس سے گزارش ھے کے جدید ٹکنالوجی کو بروے کار لاتے ہوے ملزمان کو گرفتار کیا جاے تاکے آئندہ ایسے واقعات پیش نہ آیں علاوہ ازیں راجہ ضیاء اصغر جنجوعہ نے تھانہ کلر سیدا ں میں درخواست دے دی ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 27 October 2023) In a deeply distressing incident, unknown culprits desecrated a sacred tomb at the revered shrine of Dada Pir Kala. The tomb belongs to the illustrious Rajput family, including their forefather Raja Sultan Ahmed, known as Dada Pir Kala. This sacrilegious act has prompted appeals for immediate action from prominent members of the Rajput Khan family, urging authorities to swiftly address this grave violation. The grave inside the tomb alongside the Pir Kala was dug during the night.

Notable figures from the Rajput Khan family, have appealed to the highest-ranking personalities in the Rajput families.

The appeal calls for a thorough investigation into this heinous incident and the apprehension of the criminals responsible. It stresses the urgency of taking strict action to prevent such incidents from happening again, underscoring the potential threat to the sanctity of such revered places. Additionally, Raja Zia Asghar Jangjua has filed a formal complaint at the local police station.

راجہ تنذیل الرحمن نے کوونٹری یونیورسٹی لندن کیمپس سے بی اے آنرز گلوبل بزنس مینجمنٹ4 سالہ پروگرام کی ڈگری حاصل کر لی

Raja Tanzeelur Rahman graduated from the BA Honors Global Business Management 4-year program at Coventry University Campus

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27اکتوبر2023)
کہوٹہ کے علاقہ لونہ کے رہائشی کونسلر راجہ جلیل احمد کے کزن راجہ تنذیل الرحمن نے کوونٹری یونیورسٹی لندن کیمپس سے بی اے آنرز گلوبل بزنس مینجمنٹ4 سالہ پروگرام کی ڈگری حاصل کر لی،معززین علاقہ کی طرف سے دلی مبارکباد،یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں راجہ تنذیل کے قریبی عزیزوں راجہ ظہیر اختر، راجہ جمیل، سفیان محمود اور دیگر دوست شامل تھے،تفصیل کے مطابق یونین کونسل دکھالی کے سابق جنر ل کونسلر معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جلیل احمد کے چچا زاد بھائی اور راجہ افتخار احمد (مرحوم) کے صاحبزادے راجہ تنذیل الرحمن نے کوونٹری یونیورسٹی لندن کیمپس سے بی اے آنرز گلوبل بزنس مینجمنٹ4 سالہ پروگرام کی ڈگری حاصل کر لی راجہ تنذیل الرحمن کو ڈگری حاصل کر نے پر معززین علاقہ نے دلی مبارکباد پیش کی ہے، یاد رہے کہ راجہ تنذیل الرحمن کے والد محترم راجہ افتخار احمد (مرحوم)گذشتہ دو سال قبل وفات پا گے تھے یہ ان کا خواب تھاکہ ان کا بیٹا لندن یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرے اس لیے انہوں نے بہت محنت کی گو کہ وہ آج اس دنیا میں موجود نہیں ہیں مگر الخمداللہ ان کے بیٹے راجہ تنذیل الرحمن نے اپنے والد محترم راجہ افتخار احمد (مرحوم)کا خواب پورا کر دیا،

 

Show More

Related Articles

Back to top button