مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اکتوبر2023) پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ اور گردنواح کی عوام چوروں ڈکیتوں کے نرغے میں تھوہا خالصہ، مٹور اور کہوٹہ پنڈی روڈ پر ڈاکو نے اسلحے کی نوک پر درجنوں گاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ لیا لاکھوں پہ نقدی اور درجنوں موبائل لے کر فرار جبکہ اس سے قبل بھی کہوٹہ شہر میں جیولرز اور دیگر دکانوں پہ لوٹا گیا مگر تا حال پولیس تھانہ کہوٹہ کوئی بھی کاروائی کرنے میں ناکام ہو چکی ہے صرف فرضی کروائی کے لیے مٹور روڈ کلمن سیالی پنڈی روڈ پر ناکہ لگا کر بہانے سے عوام کو لوٹتے ہیں آزاد کشمیر کو سفر کرنے والے افراد کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایک تو وہ ڈاکوکے نرغے میں ا ٓجاتے ہیں اگر ان سے بچ جائیں تو پھر وہ پولیس کہ ناکے پر اپنے ساتھ سفر کرنے والی خواتین کے سامنے ذلیل و خوار ہوتے ہیں آزاد کشمیر کے ٹرانسپورٹروں نے کئی بار احتجاج کیا مگر پولیس کے کون تک جوں نہیں رینگتی تھانہ کوٹا میں مقام سیاسی افراد اپنے من پسند ایس ایچ او لگوا کر اپنی مرضی کے کام کراتے ہیں اور وہ جرائم پیشہ افراد کو تحفظ فراہم کرتے ہیں تھانہ کہوٹہ میں ٹاؤٹ مافیا کا راج ہے جس کی وجہ سے منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے سرعام چرس شراب پاؤڈر فروخت ہو رہا ہے نوجوان نسل خاص کر سکولوں کے بچوں کی زندگیاں برباد ہو رہی ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے پولیس تھانہ کہوٹہ کا قبلہ درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Kahuta: (Kabir Ahmed Janjua, October 24, 2023) – Despite the recent surge in criminal activities plaguing the Kahuta and surrounding regions, the local police station in Kahuta remains ineffective in taking any significant action. This has left the public vulnerable to robbers and dacoits who have recently resorted to new tactics to loot unsuspecting victims.
In a shocking incident, a group of armed criminals intercepted numerous vehicles on Mator Road and Kahuta Pindi Road, robbing passengers of their cash and mobile phones before making a swift escape. This comes after a series of heists targeting jewelers and other businesses in Kahuta city.
So far, the local police station has failed to apprehend any of the culprits, and the situation continues to deteriorate. To make matters worse, these criminals, after looting in broad daylight, often take refuge in the premises of the police station, humiliating and intimidating law-abiding citizens.
Residents of Azad Kashmir, who frequently travel through this region, are facing growing concerns for their safety, as these criminals have become a constant threat to their journeys.
Transporters in Azad Kashmir have staged multiple protests to draw attention to the escalating insecurity, but the Kahuta police station has yet to deliver any meaningful results.
It is noteworthy that in Kahuta, the control of the drug mafia is rampant, contributing to a surge in narcotics sales. Substances like charas and liquor powder are being distributed on a large scale, particularly affecting the lives of young students, especially those attending schools. The impact on the lives of local residents is devastating.
Public representatives and political figures have come under scrutiny for allowing special treatment within the police station and providing protection to criminal elements, ultimately leaving the common people defenseless. The situation demands immediate action to restore public confidence in law enforcement.
Local communities have now called upon higher authorities to address the dire situation at Kahuta Police Station.”
میاں نواز شریف کے استقبال نے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ نون سے عوام کو کتنی محبت کرتے ہیں,ڈاکٹر محمد عارف قریشی
“Reception for Nawaz Sharif Demonstrates PML-N’s Strong Public Support, Says Dr. Muhammad Arif Qureshi”
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اکتوبر2023) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میاں نواز شریف کے استقبال نے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ نون سے عوام کو کتنی محبت کرتے ہیں مسلم لیگ نون نے ہی اس سے قبل ملک کو بحرانوں سے نکالا اور اب بھی مشکل حالات میں میاں محمد نواز شریف ہی ملکی معیشیت اور دیگر معاملات کو ٹھیک کریں گے ایٹمی دھماکے ہوں،موٹروے ہوں،سی پیک ہو یا دیگر میگا پروجیکٹ مسلم لیگ نون کے دور میں ہی ہوئے ہیں میاں محمد نواز شریف جومعشیت میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں امید ہے کہ پی ڈی ایم کو ساتھ لے کر جدوجہد کریں گے انہوں نے کہا کہ میں کہوٹہ کے عوام ن لیگ کے ورکروں عہدے داروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میرے ساتھ لاہور گئے اور میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی اعلی قیادت سابق وزیراعظم شاہد خاقا عباسی کے خدشات دور کرنے چاہیے اور شاہد خاقا عباسی کو بھی پہلے کی طرح مشکل وقت میں مسلم لیگ نون کو مضبوط کرنا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ نون کے لیے میری 35 سالہ خدمات سب کے سامنے ہیں آئندہ اگر پی پی سیون کا ٹکٹ ملا جو میرا حق ہے تو میں انشاء اللہ یہ سیٹ جیت جاؤں گا باہر حال پارٹی کا ہر فیصلہ میری سر انکھوں پر انہوں نے کہا کہ کارکنوں ورکروں سے کہا کہ وقت اگیا ہے تمام اختلافات بلا کر پارٹی کو مضبوط کیا جائے انہوں نے کہا کہ چیئرمین مسلم لیگ نون راجہ محمدظفر الحق نے مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا اور ہمیشہ پارٹی فیصلوں کی پاسداری کی۔