مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21اکتوبر2023) کہوٹہ کے علاقہ کھوئیاں سلامبٹر کے رہائشی شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان لانس نائیک تبسم عباسی کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپر د خاک، نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں اہلیان علاقہ،پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی،شہید ہونے والے33AKیونٹ کے لانس نائیک تبسم عباسی کی نمازے جنازہ ان کے مرحوم کے آبائی گاؤں کھوئیاں سلامبڑ یوسی پنجاڑ میں ادا کیا گیایاد رہے پاک فوج کا وزیر ستان میں جاری آپریشن میں گذشتہ دنوں پاک فوج کے جوان دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں تین جوان شہید ہو گے تھے جس میں تحصیل کہوٹہ کے علاقہ کھوئیاں سلامبڑ کے رہائشی لانس نائیک تبسم عباسی کے علاوہ دو جوان سپاہی نعیم اختر ساکن ضلع اٹک اور سپاہی عبدالحمید ساکن ملتان جو ان دہشت گردوں کے خلاف انتہائی جوانمردی سے لڑتے ہوئے اپنے پاک وطن پر قران ہو گے تھے گذشتہ روزکہوٹہ کے علاقہ کھوئیاں سلامبٹر کے رہائشی شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان لانس نائیک تبسم عباسی کو فوجی اعزاز کے سپر د خاک کیا پاک فوج کے چاک و چابند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 21 October 2023) A resident of the Khoiyan Salambatar area of Kahuta, martyred Pakistan Army soldier Lance Naik Tabasam Abbasi was laid to rest with military honors. A large number of residents of the area, officers, and soldiers of the Pakistan Army participated in the funeral prayers. The funeral of Lance Naik Tabsam Abbasi was performed in his native village of Khoian Salambar in Panjar. Lance Naik Tabsum Abbasi, a resident of Khoiyan Salambar area, besides two young soldiers, Naeem Akhtar, a resident of Attock district, and Sepoy Abdul Hameed, a resident of Multan, who fought bravely against these terrorists. Martyred Pakistan Army soldier Lance Naik Tabasam Abbasi was laid to rest with military honors. Flowers were also offered by the Chief of Army Staff and Fatiha was recited.
ہوتھلہ کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار خورشید احمد وفات پا گے
Khursheed Ahmed, a well-known political and social figure resident of Hothla, passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21اکتوبر2023) ہوتھلہ کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار خورشید احمد وفات پا گے نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت مر حوم کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں ہوتھلہ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں سابق MPAراجہ صغیر احمد،ناظم اعلی دربار عالیہ بکھر شریف مولانا حافظ ممتاز حسین جنجوعہ،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی،معروف قانون دان ملک فاروق اعوان ایڈوکیٹ،راجہ ثقلین ممیام،سابق نائب ناظم راشد کیانی،کونسلر رفاقت قریشی، کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری،نمبردار ملک قمر الزمان،سابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی عنائت اللہ ستی، راجہ مجیب اللہ ستی ڈاکٹر منا ء،فاران اسلم ستی فاری،ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود ہوتھلہ،انعام کیانی (پنجاب پولیس)، سابق ناہب ناظم عابد کیانی کلیال،انجینئر راجہ بلال بنگیال،سردار شاہد پلوٹ،ملک ہارون کہوٹہ چھنی،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعدادمیں اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔
عوام آج اپنے محبوب قائد میاں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے
The people will give a historic welcome to their beloved Quaid Mian Muhammad Nawaz Sharif today
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21اکتوبر2023) آج کا دن مسلم لیگ ن کے تاریخ ساز دن ثابت ہو گا،ملک کی عوام آج اپنے محبوب قائد میاں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے انشاء اللہ میں آج اپنے ساتھیوں،ن لیگی کارکنوں، ورکروں کے ہمراہ ایک جلوس لے کر لاہور روانہ ہونگے،عوام اپنے محبوب قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین ہیں میاں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کرینگے ن لیگ کی تمام تنظیموں نے اس کیلئے لائحہ عمل بنا لیا گیا ہے عوام اپنے قائد کا استقبال کرنے کیلئے بے تاب ہے میاں محمد نواز شریف ہی عوام کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں ماضی میں بھی عوام کے مسائل کو حل کیا تھا اور اب بھی وہی عوامی مسائل کو حل کرینگے ا ن خیالات کا اظہار سابق ناظم و چیئرمین،سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے قائد مسلم لیگ ن کی واپسی پر سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف،مریم نوا زشریف،میاں حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں تاریخی استقبال کی تیاریوں میں عوامی جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے میاں محمد نوا زشریف جیسے لیڈر کی اس قوم کو اشد ضرورت ہے میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال ہو گا۔