مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،13اکتوبر2023)سرکاری سکولوں کی نجکاری کا معاملہ پنجاب بھر کی طرح کہوٹہ میں بھی سکولوں میں تالا بندی ہڑتال جاری اساتذہ کا لاہور میں دھرنا جبکہ سکولوں کی بندش سے بچوں کی پڑھائی میں نقصان.مطالبات منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے اساتذہ,پنجاب کے سرکاری ملازمین نے وفاق اور دیگر تینوں صوبوں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کے برابر اضافہ نہ کیے جانے پر دس جولائی سے قلم چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے۔صوبائی محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے لاہور میں سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔دھرنے میں سینکڑوں کی تعداد میں مرد اور خواتین ملازمین موجود ہیں۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, October 13, 2023) The issue of privatization of government schools is like in the whole of Punjab, there is a lockout strike in schools in Kahuta as well. The teachers will continue and the government employees of Punjab have been on strike since July 10 for not increasing the salaries and pensions of the government employees of the federal and other three provinces. The organizations of government employees working in the provincial departments There is a sit-in outside the civil secretariat in Lahore.
سابق وائس چیرمین یوسی مٹور راجہ توقیر المعروف راجہ شیر بہادر رضائے الہی سے وفات پا گے
Former Vice-Chairman UC Mator Raja Tauqir alias Raja Sher Bahadur passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،13اکتوبر2023)
سابق ممبر ضلع کونسل حاجی باوا غلام فرید(مرحوم)کا پوتا سابق ممبر ضلع کونسل حاجی راجہ منیر احمد(مرحوم) کابیٹا اور سابق MPA راجہ صغیر احمد کا بھتیجا سابق وائس چیرمین یوسی مٹور راجہ توقیر المعروف راجہ شیر بہادر رضائے الہی سے وفات پا گے ، مرحوم کی نمازے جنازہ آج مورخہ13 اکتوبر 2023 بروز جمعہ دن 11 بجے مٹور کے مقام پر ادا کیا جاے گا۔
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،13اکتوبر2023)
راجہ انتخاب عربی المعروف انتی راجہ اور عمارعربی ستی کاعابد کیانی کے کزن احسان کیانی کی وفات پر اظہا ر تعزیت،انہوں نے یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں کلیال کے رہائشی اپنے پیارے بھائی محترم عابد کیانی کے کزن احسان کیانی کی ناگہانی موت پر گہرئے غم و دکھ کا اظہار کرتیہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کی قبر کی آنے والے منزلیں آسان فرماہیں،اللہ پاک ان کی قبر کو جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری بنائے اور ان کے تمام صغیرہ کبیرہ معاف فرما کر جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرماہیں اورلواحقین کو صبر اور صبر پر اجر عظیم عطا فرماہیں۔