مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12اکتوبر2023) تحصیل کہوٹہ کی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت سابق ناظم یونین کونسل بیور حاجی محمد ظیفور ستی وفات پا گئے نمازے جنازہ میں مذہبی، سیاسی،سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت،حاجی محمد ظیفور ستی کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بلڑیا میں ادا کیاگیا نمازے جنازہ ممتاز مذہبی سکالر صاحبزاہ ساجد الرحمن نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی،سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،ڈاکٹر خالد جنجوعہ مٹور، سابق ناظم مٹور سردار الیاس اختر،چیئرمین بلال یامین ستی،چیئرمین راجہ فیاض احمد،مولانا افضل رضوی،مولانا آصف القادری،راجہ خورشید احمد ستی، چیئرمین سجاد ستی، چیئرمین چوہدری محمد یونس،چیئرمین راجہ شوکت حسین، وائس چیئرمین عبدالحمیدمغل، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود،صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،کونسلر قاضی اخلاق کھٹڑ،کونسلر قاضی عبدالقیوم،صاحبزادہ محمد داؤد،اکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب،راجہ افتخار احمد کونسلر،راجہ یاسرجنجوعہ موڑی راجگان،راجہ رفاقت جنجوعہ،خضر ستی سی ڈی اے، ٹھیکیدار آفتاب کیانی، صدر پریس کلب کہوٹہ عمران ضمیر، ٹھیکیدار سردار ظہور،ساہیں عابد آف جیوڑہ، راجہ تنویر بنارس، خاور جنجوعہ نقیبی، صدر پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ حاجی ملک منیر اعوان،ماسٹر فیاض جنجوعہ پلوٹ، ثاقب ستی نڑھ،کونسلر چوہدری معروف حسین،کونسلر محمود چوہان، قاری صوفی عبد الرحیم،سردار ایم رضاء،ملک عاصم اعوان،راجہ اظہر علیوٹ،،سردار بابر لطیف کتھیل ہون،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 12 October 2023) A senior political and social personality of Tehsil Kahuta, former Nazim Union Council Bior Haji Muhammad Zaifur Satti has passed away. Thousands of people including religious, political and social figures participated in the funeral prayers. Prominent religious scholar Sahibza Sajidur Rahman led the funeral prayer.
اہلیان ڈھنگور، سنگھوٹ سیداں اور ڈھوک دھمیال کا سب بڑا عوامی مسلہ حل ہو گیا، سوئی گیس کی منظوری
The biggest public problem of the people of Dhangor, Sanghot Syedan and Dhok Dhamiyal has been solved, Sui gas has been approved
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12اکتوبر2023) اہلیان ڈھنگور، سنگھوٹ سیداں اور ڈھوک دھمیال کا سب بڑا عوامی مسلہ حل ہو گیا، سوئی گیس کی منظوری، جاب نمبر کے بعدسوئی گیس پائپ کی ترسیل،اہل علاقہ میں خوشی کی لہردوڑ گی،سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی اور یوسی ہوتھلہ کی ہر دلعزیزمعروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نذابت حسین نقوی آف ٹٹھی سیداں کا تہ دل سے شکر یہ،ہم اہلیان علاقہ شاہد خاقان عباسی کا یہ احسان عظیم ہمیشہ یا درکھیں گے،تفصیل کے مطابق معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نذابت حسین نقوی آف ٹٹھی سیداں کی شب و روز کوششوں،کاوشوں سے ڈھنگور، سنگھوٹ سیداں اور ڈھوک دھمیال کی سوئی گیس کی منظوری، جاب نمبر کے بعداب سوئی گیس پائپ بھی پہنچ گے گذشتہ روز محکمہ والوں تینوں ڈھوکوں کے پاہپ وہاں موقع پر پہنچائے اہلیان علاقہ سابق کونسلر سید صداقت حسین، سید مناظر حسین شاہ،راجہ قدرت حسین،سید رجب حسین، شاہد کیانی،حاجی بشارت، حاجی سرور،محمد خوشخال،محمد کمال،اخلاق کیانی،بشیر شاہ،ڈاکٹر حمید،حاجی طارق محمود، حاجی پرویز، صوفی یٰسین،محمد رفیق اور اہلیان علاقہ نے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی اورسید نذابت حسین نقوی آف ٹٹھی سیداں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
راجہ عرفان اعظم جنجوعہ کو ممیام راجگان میں نسیم اختر اعظم فاونڈیشن فری میڈیکل سینٹرکے قیام پر سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد
Political and social personalities congratulated Raja Irfan Azam Janjua on the establishment of Naseem Akhtar Azam Foundation Free Medical Center in Mamyam Rajagan
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12اکتوبر2023) راجہ عرفان اعظم جنجوعہ کو ممیام راجگان میں نسیم اختر اعظم فاونڈیشن فری میڈیکل سینٹرکے قیام پر سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد،تفصیل کے مطابق پنوں مارکیٹ ممیام راجگان کے رہائشی راجہ عرفان اعظم جنجوعہ کو عید میلاد النبی ﷺ کا کامیاب خوبصورت پروگرام کرنے پر اور نسیم اختر اعظم فاونڈیشن فری میڈیکل سینٹرکے قیام پرسلطان خیل کے معززین راجہ تصدق جنجوعہ اور ان کے والد راجہ تصور جنجوعہ تایا راجہ عابد حسین جنجوعہ راجہ عامر جنجوعہ راجہ شاپال جنجوعہ راجہ بنیامین جنجوعہ راجہ تصدق جنجوعہ راجہ عزیر عابد جنجوعہ راجہ عمیر تصور جنجوعہ نے اجہ عرفان اعظم اور انتظامیہ کو مبارک باد پیش کیا اور کہا کہ راجہ عرفان اعظم جنجوعہ نے ایک بہت عظیم کام کیا ہے ہماری دعاہیں ان کے ساتھ ہیں اللہ پاک ان کو اس کا اجر عطا فرماہیں اور اس نیک مقصد میں کامیاب کر ئے آمین
مسلم لیگ ن کے جیالے کارکن راجہ تنویر بنارس مقامی قیادت کے خلاف پھٹ پڑھے
Raja Tanvir Banaras, a Muslim League-N activist, lashed out at the local leadership
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12اکتوبر2023) مسلم لیگ ن کے جیالے کارکن راجہ تنویر بنارس مقامی قیادت کے خلاف پھٹ پڑھے،میاں محترم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے تاحال کوئی میٹنگ اجلاس نہ کرنا بڑھی زیادتی ہے آج 12تاریخ ہو گئی اور ابھی تک کوئی بھی میٹنگ نہیں ہوئی اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے جب اقتدار ہوتا ہے تو سب آگے ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے تاحال میٹنگ نہ کرنے کی وجہ سے پارٹی کے تمام کارکنان ورکنان سخت پرشان ہیں انہوں نے کہا کہ مجھے سخت دکھ کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ محنتیں ہم جیسے ووکر کرتے ہیں اور جب حکومت اقتدار میں آتی ہے تو پھر ہمیں کوئی پوچھتا تک نہیں نظریاتی ورکر کو دیوار سے لگا ایسے لوگوں کو عہدوں سے نوازا جاتا ہے جن کا مسلم لیگ نون سے دور تک کا بھی تعلق نہیں ہے جبکہ پارٹی کے نظریاتی کارکنوں اور وفادار ساتھیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ میں اپنے قاہد میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف، محترمہ مریم نواز شریف سمیت ڈویژن کی قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ اس کا سختی کے ساتھ نوٹس لیں۔