مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اکتوبر2023) پولیس تھانہ کہوٹہ کی شاندار کاکردگی 24گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کرنے والے 3ڈکیت کہوٹہ پولیس نے دھر لیے تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقے لہتراڑ روڈ پر گاؤں سنگ کے قریب ڈاکوؤں نے سوزوکی ڈرائیور اور مسافروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا جس پر کہوٹہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کی ہدایت پر اے ایس آئی رستم علی اور ٹیم نے جدید وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے 24 گھنٹے میں تینوں ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا عوام کی طرف سے پولیس تھانہ کہوٹہ کو خراجِ تحسین پیش کیا
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 7 October 2023) Kahuta police station’s excellent performance. Within 24 hours, 3 robbers were arrested by Kahuta police station. According to the details, the robbers robbed the Suzuki driver and passengers at gunpoint on Lahtrar Road in the Kahuta police station area. An FIR was registered on the instructions of DSP and SHO Police Station Kahuta, ASI Rustam Ali, and the team using modern resources arrested the three robbers within 24 hours.
پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan’s 71st birthday cake was cut
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اکتوبر2023) مرکزی پبلک سیکرٹریٹ PTI تحصیل کہوٹہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا, تقریب میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل اور سٹی کے عہدیداران راجہ وحید احمد خان،راجہ الطاف حسین،سردار ایم رضاء،سردار مظہر اقبال،ملک عامر داؤد،ناصرنذیر، افتخار ستی، راجہ تنویر احمد، ملک عاصم اعوان،سید طاہر عباس نقوی،گلفراز قریشی اوردیگر کارکنان نے شرکت کی،سب نے عمران خان کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا اور سابق MNA و صدر PTI شمالی پنجاب صداقت علی عباسی سمیت دیگر کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اس موقع پر ملک پاکستان کی سلامتی اور گرفتار کارکنان کی بازیابی کیلئے دعا کی گئی۔
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اکتوبر2023) شوکت جنجوعہ،راجہ عامر مظہر،عبدالحمید مغل کا سابق MNA راجہ جاوید اخلاص سے اظہار تعزیت،گذشتہ روز مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری ممتاز مسلم لیگی شخصیت شوکت جنجوعہ، سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، سابق وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبدالحمید مغل، صدر پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین (رجسٹرڈ) ایسکو اسلام آباد ابرار حسین چوہدری نے سابق ایم این اے و ضلع ناظم راولپنڈی راجہ جاوید اخلاص کی رہائش گاہ گوجرخان جا کر گزشتہ روز ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت پیش کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔