کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,12،ستمبر,2023)— چینی ذخیرہ اندوزی پر کاروائی،اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں اشتیاق اللہ خان نیازی کی روات کلرسیداں روڈ پر کاروائی،چینی کے گودام سے 1428 بیگ چینی برآمد کرکے گودام اور دوکان کو سیل بمہر کر کے رپورٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ارسال کردی۔یاد رہے کہ بیس ایام قبل ہی عامر عباسی نے یہاں اپنا کاروبار شروع کیا تھا ادھر تحصیل انتظامیہ کی اس کاروائی کے ساتھ ہی کلرسیداں میں تمام کاروباری چوکنے ہو گئے اور عہ باد بار انتظامیہ سے رجوع کر کے معلوم کرتے رہے کہ سر ہم کتنے بیگ چینی دوکان پر رکھ سکتے ہیں۔
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 12, September 2023)- Action on sugar hoarding, Assistant Commissioner Kallar Syedan Ishtiaqullah Khan Niazi’s operation on Rawat Kallar Syedan Road, 1428 bags of sugar were exported from the sugar warehouse to the warehouse in Chauk Pindori and The warehouse was sealed and the report was sent to the Deputy Commissioner Rawalpindi. Remember that Aamir Abbasi started his business here twenty days ago, and with this action of the tehsil administration, all the businessmen in Kallar Syedan have became alert and kept contacting the administration to find out how many bags we could keep at the shop with sugar.
پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں دواشتہاری ملزمان شاہ ذیب اور محبوب کو گرفتار کر لیا
The police arrested the two accused Shah Zaib and Mehboob in the case of attempted murder
کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,12،ستمبر,2023)—کلرسیداں پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں دواشتہاری ملزمان شاہ ذیب اور محبوب کو گرفتار کر لیا ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر یاسر کو قتل اور غضنفر کو شدید زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بیھائی کی مدعیت میں کلرسیداں پولیس نے درج کیا تھا۔
ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر فیصل الرحمٰن فلٹریشن پلانٹ،عابد کیانی کے ڈیری فارم اور قمر جاوید کے خلاف استغاثے مرتب کر کے تھانے ارسال کر دیے
After the discovery of dengue larvae, prosecutions were filed against Faisalur Rehman Filtration Plant of Mughal Bazar, Kallar Syedan, Dairy Farm of Abid Kayani and Qamar Javed
کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,12،ستمبر,2023)—تحصیل ہیلتھ انسپکٹرراجہ عبدالجبارنے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مغل بازار کلرسیداں کے فیصل الرحمٰن فلٹریشن پلانٹ،عابد کیانی کے ڈیری فارم اور قمر جاوید کے خلاف استغاثے مرتب کر کے تھانے ارسال کر دیے۔
بھلاکھر;عقیل مرزا بجلی کا کرنٹ لگنے سیجاں بحق ہو گیا
Bhallakhar: Aqeel Mirza died due to electrocution
کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,12،ستمبر,2023)—گاؤں بھلاکھر کا 25 سالہ نوجوان عقیل مرزا بجلی کا کرنٹ لگنے سیجاں بحق ہو گیا نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔