DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: On Thursday, September 14, the caravan will leave from Makki Kahota Jama Masjid to participate in the Khatam Nabuwat Conference at Liaquat Bagh

ستمبر14 بروز جمعرات جامع مسجد مکی کہوٹہ سے چاربجے قافلے ختم نبوت کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12ستمبر2023)
جامع مسجد امیر حمزہ راجگان محلہ کہوٹہ میں جمعیت علماء اسلام و جمعیت طلباء اسلام کا مشترکہ اجلاس جمعیت علماء اسلام کہوٹہ کے امیر مولنا عبد الشکور حمادی کے زیر صدارت ھوا جس مولانا عبد اللہ عباسی، مولانا عبید اللہ، مولانا حافظ منظور، ممبر ضلعی امن کمیٹی مولاناقاری عثمان عثمانی، مفتی طاہر زمان، اقبال ھاشمی، مولانا خالد خلیل، مولانا شہزاد امجد، حافظ نوید حسین اور عزیر راجہ نے شرکت کی اجلاس میں 14 ستمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ھونے والی ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کرنے اور اس دعوت کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں طے کیا گیا کہ ان شاء اللہ 14 ستمبر بروز جمعرات جامع مسجد مکی کہوٹہ سے چاربجے قافلے ختم نبوت کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی میں شرکت کے لیے روانہ ھوں گے اجلاس کے آخر میں مولنا عبد اللہ عباسی صاحب کی طرف سے معزز علماء کرام کے لیے کھانے کا بھی اکرام کیا گیا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 12 September 2023)
A joint meeting of Jamiat Ulema-e-Islam and Jamiat-e-Islam was held in Jamia Masjid Ameer Hamza Rajgan Mohalla under the chairmanship of the Amir of Jamiat Ulema-e-Islam Kahuta, Maulana Abdullah Abbasi, Maulana Obaidullah, Maulana Hafiz Manzoor, member of the district peace committee. Maulana Qari Usman Usmani, Mufti Tahir Zaman, Iqbal Hashmi, Maulana Khalid Khalil, Maulana Shahzad Amjad, Hafiz Naveed Hussain and Uzair Raja participated in the meeting to participate in the Khatam-e-Nubuwat Conference to be held at Liaquat Bagh Rawalpindi on September 14 and extend this invitation. It was decided in the meeting that, God willing, on Thursday, September 14, a caravan will leave from Makki Masjid Kahuta at four o’clock to participate in the Khatam Nabuwat conference at Liaqat Bagh, Rawalpindi. At the end of the meeting, Maulana Abdullah Abbasi Food was also arranged for the distinguished scholars.

آر ڈبلیو ایم سی کہوٹہ کے سینٹری سپر وائزر طالب حسین اور سپر وائزعطیق الرحمن کا اپنی نگرانی میں صفائی کے بہترین انتظامات

RWMC Kahuta Sentry Supervisor Talib Hussain and Atiqur Rehman under their supervision excellent sanitation arrangements

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12ستمبر2023)
آر ڈبلیو ایم سی کہوٹہ کے سینٹری سپر وائزر طالب حسین اور سپر وائزعطیق الرحمن کا اپنی نگرانی میں صفائی کے بہترین انتظامات، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم عائشہ بدر، سی ای او کہوٹہ کامران خان اور آر ڈبیلو ایم سی کہوٹہ کے انچارج ماجد ستی کی خصوصی ہدائت پر آر ڈبلیو ایم سی کہوٹہ کے سینٹری سپر وائزر طالب حسین اور سپر وائزعطیق الرحمن نے اپنی نگرانی میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے، طالب حسین اور عطیق الرحمن نے شدیددھوپ میں کھڑے ہو کر اپنی نگرانی میں شہر کے تمام بند نالے کھلواے اور جس سے سیوریج کے پانی میں روانی آئی عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی کارکر دگی کو سراہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button