DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Jatli police action, the accused who killed his two sisters three weeks ago in the name of honor is arrested

جاتلی پولیس کی کارروائی,تین ہفتے قبل غیرت کے نام پر اپنی 02 بہنوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,29 اگست 2023) —جاتلی پولیس کی کارروائی,تین ہفتے قبل غیرت کے نام پر اپنی 02 بہنوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم رضوان اپنی بہن سعدیہ اور نازیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا،ملزم رضوان اپنی بہنوں پر شک کرتا تھا، ایس پی صدر کی زیر نگرانی جاتلی پولیس نے ملزم رضوان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی،ایس پی صدرسنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروے کار لاۓ جا رہے ہیں ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Gujar Khan (Pothwar.com, August 29, 2023) – Jatli police action, Three weeks ago the accused who killed his two sisters in the name of honor was arrested, accused Rizwan after shooting and killing his sisters Sadia and Nazia, had escaped, accused Rizwan was suspicious of his sisters of a affair, the Jatali police under the supervision of the SP Saddar traced and arrested the accused Rizwan, the arrested accused will be punished.

مندرہ بھی بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج ۔جی ٹی روڈ بلاک ۔ مندرہ چکوال روڈ بھی بند

Protest held in Mandra against electricity bills, GT road blocked, Mandra Chakwal Road is also closed

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,29 اگست 2023) — بجلی کے بلوں کے خلاف عوامی ردعمل میں روزانہ اضافہ ۔ مندرہ چکوال موڑ پر عوام کی بڑی تعداد باہر نکل آئ بجلی گردی نامنظور مہنگی بجلی نامنظور بل جمع نہ کراؤ کے نعرے مظاہرہ میں خواتین بھی شامل جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے جبکہ مندرہ چکوال روڈ کو بھی مظاہرین نے بلاک کر دیا ہے

گوجرخان شہر کی نواحی آبادی صندل روڈ وارڈ نمبر 14 نزد مسجد المعراج کے قریب ٹرانسفارمر خراب ہو گیا

The transformer broke down near Masjid al-Mahraj, Sandal Road Ward No. 14,

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,29 اگست 2023) — گوجرخان شہر کی نواحی آبادی صندل روڈ وارڈ نمبر 14 نزد مسجد المعراج کے قریب ٹرانسفارمر خراب ہو گیا وولٹیج کی کمی بیشی سے متعدد گھروں میں برقی آلات بھی جل گئے لاکھوں روپے کا نقصان ۔ نواحی آبادی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں میں یہ تیسرا ٹرانسفارمر جلا ہے جسکے نتیجے میں انکے گھروں میں برقی آلات جل گئے انہیں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا انہوں نے واپڈا گوجرخان کے احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وقتی جگاڑ لگانے کی بجائے اس مسلئہ کا فوری پائدار حل نکالیں تاکہ مستقبل میں وہ مالی نقصان سے محفوظ رہ سکیں

Show More

Related Articles

Back to top button