London; Kashif Rabbani of Choa Khalsa awarded at award ceremony held in London
لندن؛ چوآ خالصہ کے کاشف ربانی کو لندن میں منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Mohammad Naseer RajaAugust 17, 2023
لندن: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 18 اگست 2023) – بزگرو ہولڈنگ لمیٹڈ نے لندن میں رائل نواب میں ایک سالانہ کاروباری کنفرنس 2023 منعقد کی۔جس میں بہترین پرفامنس پر سپریم پروٹیکشن کمپنی کو سالانہ بہترین کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جو موہڑہ یراں کے کاشف ربانی ولد حاجی غلام ربانی کی ملکیت ہے کاشف ربانی لندن میں والتھم سٹو کے علاقے مین رہائش پذیر ہیں ۔کاشف ربانی کی کمپنی نےکامن ویلتھ گیمز کے دوران اور کوویڈ کے دورا ن گورنمنٹ سکیم کے تحت مسافروں کے لئے بنائے گئے ہوٹلوں کے لئے سیکیورٹی فراہم کی تھی، جو انگلینڈ کی سب سے تیز ترقی پذیر سیکیورٹی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اب لاہور میں بھی اپنا کام شروع کر چکی ہے اور اسلام آباد میں بھی جلد ہی لانچ کی جائے گی۔میڈل کی اس تقریب میں پیر ساجد حسین شاہ آف بھنگالی شریف ,راجہ احسان، طرق محمود ، منظور حسین، غلام ربانی موجود تھے۔ جنھوں نے راجہ غلام ربانی کو اپنے بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
London: (Pothwar.com Mohammad Naseer Raja, August 13, 2023) – A Annual business conference 2023 was held at Royal Nawab in London by BizGro Holding Ltd. The annual award went to a Supreme Protection company owned by Kashif Rabbani of village Morra Heeran, Choa Khalsa, and London.
Kashif Rabbani’s company which provided security during the commonwealth games and hotel during covid is one of the largest growing security companies in England and has now expanded to Lahore and planning in Islamabad.
At the award ceremony present were Pir Sajid Hussain Shah Of Bhangali Shareef, Raja Ehsan, Tariq Mahmood, Manzoor Hussain, Ghulam Rabbani