مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اگست2023)
کیا کہوٹہ یا کہوٹہ کے کچھ حصے کو کو ضلع مری میں تو نہیں شامل کر دیا گیا عوام میں گہری تشویش پائی جانے لگی شادی ھال مالکان یا دیگر بزنس مین FBR میں اپنے ٹیکس کے سلسلے مری کی یوسی مسیاڑی میں قائم دفتر میں جا کر اپنے ٹیکس خمع کروانے لگے FBR کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کہوٹہ کے ہلی ایریا کے ٹیکس کے معاملات مری کی یوسی مسیاڑی میں قائم FBR کے دفتر میں طے کیے جاتے ہیں کچھ عرصہ قبل ایک خبر چلی تھی اور نوٹیفکیشن بھی آیا تھا کہ کہوٹہ کے کچھ حصے یا علاقوں کو ضلع مری میں شامل کیا جا رہا ہے جس حوالے سے کافی احتجاج بھی ہوئے تھے جو معاملہ وقتی طور پر تھم گیا تھا مگر بہت سے لوگوں جن میں شادی ہال مالکان اور دیگر ایسے لوگ جو FBR میں ٹیکس کے سلسلے میں راولپنڈی گے جنکو اس حوالے سے مری بھیج دیا گیا اور ان سے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ وہ اب مری ہی سب کچھ جمع کروا رہے ہیں جس وجہ سے یہ تشویش عوام میں پائی جا رہی ہے کہ کہوٹہ کو مری میں شامل کر دیا گیا ہے کہوٹہ ایک پرانی ایٹمی تحصیل ہے بجائے مری کے ایک یونین کونسل میں FBR کا دفتر جانے کے کہوٹہ میں بھی دفتر قائم کیا جا سکتا تھا کہوٹہ کے لوگ راولپنڈی کو چھوڑ کر مری جا کر کیسے اپنے معاملات حل کریں گے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں جبکہ اگر موجود حکمران کوئی نمائندہ یا قیادت اس حوالے سے اس کی تردید یا تائید کر کے عوام کو آگاہ کرے کہ کیا کہوٹہ کی ہلی ایریا کو مری میں تو نہیں شامل کر دیا گیا۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 4 August 2023)
Has Kahuta or some part of Kahuta not been included in Murree district? There is a deep concern among the people. It has been learned from FBR sources that the tax matters of Hilly area of Kahuta are settled in the FBR office located in Murree UC Masiyari, or the areas are being included in Murree district regarding which there were a lot of protests that the matter was temporarily stopped but many people including marriage hall owners and other people who will be in Rawalpindi in relation to tax in FBR. In this regard, Murree was sent and on inquiry, it was found that they are now collecting everything in Murree due to which there is concern among the people that Kahuta has been included in Murree as it is an old one. Any representative or leadership should deny or support it and inform the public whether the Hilli area of Kahuta has been included in Murree.
ذیشان رسول عباسی کے گھر بیٹے کی ولادت
Birth of a baby boy in the house of Zeeshan Rasool Abbasi
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اگست2023)
خطہ پوٹھوہار کے معروف شعر خواں حاجی غلام رسول عباسی دادا بن گے،حاجی غلام رسول عباسی صاحبزادے اورغلام یذدانی عباسی کے بھتیجے ذیشان رسول عباسی کے گھر بیٹے کی ولادت، حاجی غلام رسول عباسی کے تمام دوستوں راشد مبارک عباسی، سید نذابت نقوی،شعر خواں اسد عباسی، مختار کلیامی، برزگ صحافی اصغر کیانی،نوجوان اینکر پرسن ارسلان کیانی ایڈوکیٹ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے پوتے کی صحت یابی اور دراز عمری کی دعا کی ہے
کونسلر راجہ گلزار گلزاری کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
Councillor Raja Gulzar Gulzari congratulated on Hajj pilgrimage
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،4اگست2023)
کونسلر راجہ گلزار گلزاری کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد، گذشتہ روز ضلع راولپنڈی کے سابق ضلعی ناہب ناظم افضل کھوکھر،معروف لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون اور معروف کاروباری شخصیت راجہ قمر یعقوب نے ان کی رہائش گاہ نتھوٹ جا کر ان سے ملاقات کی اور حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکبادپیش کی اس موقع پر کونسلر راجہ گلزار گلزاری نے اپنے معزز مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا اور ان کو مدینے پاک کی کھجوریں اور آب زم زم پیش کیا۔