روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,26،جولائی,2023)— توہینِ رسالتﷺ پر ماڈل ٹاون ہمک پولیس کی کاروائی مقدمہ درج کر کےسائیں زبیر شاہ کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم نے روات کے قریب بنی سراں میں اپنی رھائشگاہ پر حضرت محمدﷺ کی تصویر بنا کر لگا رکھی تھی جس میں بارہ اماموں کی تصاویر بھی شامل تھیں۔روات رابطہ کمیٹی کے ایک ممبر کو گزشتہ روز 23 جولائی 2023 بنی سراں روات کے رہائشی راجہ ہارون نے مطلع کیا کہ اس نے تعویز و دم کرنے والے سائیں زبیر شاہ سکنہ روات نزد شاہ مدینہ مسجد بنی سراں کو اس کے آستانے پر توئین رسالت کا مرتکب پایا جس کے بعد روات رابطہ کمیٹی نے علمائے اکرام سے مشورہ کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ پولیس کو اس معاملے میں بروقت مطلع کردیا جائے ایس ایچ او قاسم ضیا نے راجہ ہارون و دیگر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 26, July, 2023)- Sain Zubair Shah was arrested after registering a case of blasphemy in the Model Town Humak police. According to the details, the accused had put up a picture of Prophet Muhammad (peace be upon him) at his residence in Bani Saran near Rawat, which included pictures of twelve Imams. Raja Haroon informed that he found Sain Zubair Shah of Rawat near Shah Madina Masjid Bani Saran guilty of double raslat at his shrine, after which the Rawat Coordination Committee consulted with Ulema Ikram and it was decided that the police should be informed in time in this matter.