مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24،جولائی2023) کہوٹہ شہر اور گردنواح میم بجلی کی لٹکتی ننگی تاریں کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں محکمہ واپڈا کی غفلت و لاپرواہی ٹاون کمیٹی والی گلی لاری اڈہ کے نزدیک محلہ آڑہ ادوالہ و دیگر علاقوں میں میلوں لمبی تاریں جن سے گھروں دوکانوں میں کنکشن دیا گیا یے آئے روز کرنے لگنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں واپڈا والے نہ کھمبے لگاتے ہیں نہ تاروں کو سیف کرتے ہیں واپڈا کہوٹہ کرپشن کا گڑھ بھاری رشوت لیکر کنکشن دیے جاتے ہیں جبکہ غریب لوگ حادثات کا شکار ہو رہے ہیں اعلی حکام فلفور نوٹس لیں۔
Mator (RPothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 24, July 2023) In Kahuta city and the surrounding area many accidents have occurred due to the negligence of the WAPDA department, the negligence and carelessness of the WAPDA town committee, near the town committee’s Gali Lari base, the miles-long wires from which the connection has been given to houses and shops are hanging everywhere. While poor people are suffering from accidents, higher officials should take notice.
کہوٹہ بائی پاس متاثرین کا ہنگامی احتجاجی اجلاس
Emergency protest meeting of Kahuta bypass victims
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24،جولائی2023) کہوٹہ بائی پاس متاثرین کا ہنگامی احتجاجی اجلاس متاثرین نے موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بائی پاس کی تعمیر اور تقر یبا 17ارب کا میگا پراجیکٹ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بڑاکارنامہ ہے۔ ان خیا لات کا اظہار متاثرین کہوٹہ بائی پاس نمبر دار راجہ خالد پرویز، سابق صدر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ، راجہ کعب عزیز، عثمان ضمیر،توقیر شبیر، راجہ رومان سعید اور دیگر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے جس طرح کہوٹہ پنڈی روڈ کو چار رویہ۔ سہالہ اوور ہیڈ برج اور کہوٹہ بائی پاس کا منصوبہ دوبارہ شروع کراکر دیرینہ عوامی مطالبہ پورا کیا۔ اسی طرح متاثرین بائی پاس کہوٹہ شہر کو ان کے جائز حقوق دلا کر متاثرین کو موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق معاوضہ دیا جائے۔ متاثرین مزید کہا کہ ہماری زمینیں اور فصلیں گزشتہ چار سال سے ان کی حیثیت تبدیل کر دی گئی۔ 2018-19کی بجائے موجودہ 2023-24کے ڈی سی ریٹ اور مارکیٹ ویلیو کو مد نظر رکھ کر ہمیں معاوضہ دیا جائے۔ متاثرین نے کہا کہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق متاثرین کو معاوضہ نہ دیا گیا تو یہ سر اسر زیادتی اور ظلم ہو گا۔ متاثرین بھر پور احتجاج کریں گے۔ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر اعلیٰ حکام سے متاثرین بائی پا س کہوٹہ شہر نے فوری نوٹس لینے کی استدعا کی ہے
راجہ حبیب الرحمن ایڈووکیٹ کے والدِ محترم وفات پا گئے
Respected Father of Raja Habibur Rahman Advocate passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24،جولائی2023) راجہ حبیب الرحمن ایڈووکیٹ کے والدِ محترم وفات پا گئے نمازے جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت بڑھی تعداد میں اہلیان علاقہ کی شرکت، مر حوم کی نماز ے جنازہ ان کے آبائی گاؤں نڑھ میں ادا کیا گیا نماز ے جنازہ میں نمازِ جنازہ میں سابق MNA غلام مرتضیٰ ستی،سابق MPA راجہ صغیر احمدم،صدر PTI تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان, سابق صدر راجہ خورشید ستی،برگیڈیئر ر جاوید، معروف قانون دان راجہ ایم ستار اللّٰہ ایڈووکیٹ،راجہ تنویر ایڈووکیٹ،راجہ بابو طارق اور وکلاء برادری سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔