DailyNewsKahuta

Subadar Mohammad Ikram succumbed to his injuries, he was taken to CMH after firing incident fews days ago .

کھوئیاں کے رہائشی صوبیدار محمد اکرام کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں جان کی بازی ہار گئے۔

    تھانہ کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ چوک میں چند دن قبل گاڑی پر فائرنگ کے
نتیجے میں زخمی ہونے والے کھوئیاں کے رہائشی صوبیدار محمد اکرام کمبائنڈ
ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں جان کی بازی ہار گئے۔ یاد رہے کہ پنجاڑ چوک
واقع میں دو خواتین اور ایک مرد سمیت تین راہگیر زخمی ہوگئے۔ صوبیدار
محمد اکرام سی ایم ایچ ہسپتا ل راولپنڈی میں زیر علاج تھے۔
Show More

Related Articles

Back to top button