گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام، 25 جون) — راجہ جاویداشرف کی میانی بورگی(اسلام پورہ جبر)آمد اِس موقع پہ پی ٹی آئی سے دیرینہ تعلق رکھنے والے راجہ رشید ، راجہ سعید ، ماسٹر ساجد ، ماسٹر افتخار، ماسٹر عمرفاروق، لالہ طارق نے اپنی برادریوں کے ہمراہ پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اور راجہ پرویزاشرف صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔راجہ جاویداشرف صاحب نے شامل ہونے والے تمام احباب کو خوش آمدید کہا
Gujar Khan: (Pothwar.com, June 25) — Raja Javed Ashraf’s Miani Borgi (Islam Pura Jabber) Arrival On this occasion, Raja Rasheed, Raja Saeed, Master Sajid, Master Iftikhar, Master Umar Farooq, Lala Tariq, who are related to PTI for a long time along with their families left PTI and joined Pakistan People’s Party and announced their full support to Raja Parvez Ashraf. Raja Javed Ashraf welcomed all the friends who joined.