روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,24،جون)—روات پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار، 01کلو380گرام چرس اور100بوتل شراب برآمد، ملزم اخلاق سے 65بوتل دیسی اور35بوتل ولایتی شراب برآمدہوئی، ملزم نے عید پر مخصو ص گاہگوں کو منشیات سپلائی کرنا تھی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،ایس پی صدرمنشیات /شراب کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, June 24) – Rawat police action, drug dealer arrested, 01 kg 380 grams of hashish and 100 bottles of liquor recovered, 65 bottles of country liquor and 35 bottles of provincial liquor were recovered from accused Akhlaq, the accused sold drugs to special customers on Eid and was to supply, the accused will be challaned with solid evidence and will be punished, SP Saddar crackdown on drugs/liquor will continue, SP President Muhammad Nabil Khokhar told media.
دھمیال کے علاقہ میں ڈیم کے قریب سے ملنے والی نعش کا معمہ حل غیرت کے نام پر قتل کرنے والے 04 ملزمان گرفتار
The mystery of the body found near the dam in Dhamyal area is solved 04 accused of killing in the name of honor arrested
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,24،جون)—دھمیال کے علاقہ میں ڈیم کے قریب سے ملنے والی نعش کا معمہ حل غیرت کے نام پر قتل کرنے والے 04 ملزمان گرفتار، مقتول کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی تھی، ملزمان شکیل، اور رضوان نے اپنے دوستوں عثمان اور زیشان کے ساتھ ملکر مقتول کو چھریوں کے وار سے زخمی کیا اور پھندہ لگا کر قتل کرکے نعش کو چہان ڈیم میں پھینک دیا تھا، ملزم شکیل اور رضوان کو رنج تھا کہ مقتول اسامہ کے اس کی بہن کے ساتھ مراسم تھے، مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 12 یوم قبل تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، دھمیال پولیس نے موثر تفتیش عمل میں لاتے ہوۓ چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا،