DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Fake taxi driver Thasawar Iqbal jailed for 22 years in Birmingham

لندن؛ برمنگھم میں جعلی ٹیکسی ڈرائیور تساور اقبال کو 22 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

لندن: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 22 جون، 2023) — برمنگھم میں ٹیکسی ڈرائیور ظاہر کر کے دو نوجوان خواتین کو اغوا کرنے اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے تساور اقبال کو 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔تساور اقبال کو گزشتہ جمعہ (26 مئی) کو برمنگھم کراؤن کورٹ میں ان جرائم کے لیے سزا سنائی گئی، جو دسمبر 2021 اور جولائی 2022 میں ہوئے تھے۔ وہ اپنے مکروہ جرائم کے لیے کم از کم 17 سال قید کی سزا بھگتیں گے۔

London: (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, June 22, 2023)—Thasawar Iqbal who kidnapped and sexually assaulted two young women by posing as a taxi driver in Birmingham has been sentenced to 22 years in prison.

Thasawar Iqbal was sentenced at Birmingham Crown Court last Friday (26 May) for the offenses, which occurred in December 2021 and July 2022. He will serve a minimum of 17 years for his vicious crimes.

Show More

Related Articles

Back to top button