Kahuta: Raja Muhammad Sattarullah Advocate organized a dinner in honor of honorable judges, army officers, lawyers, political and social figures
راجہ محمد ستار اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے معزز جج صاحبان، آرمی آفیسرز، وکلاء، سیاسی، سماجی شخصیات کے اعزاز میں پرل کونٹیننٹل ہوٹل راولپنڈی میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21جون2023) سینئرقانون دان راجہ محمد ستار اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے صاحبزادے راجہ احتشام ستار جنجوعہ کی برگیڈیر کے عہدے پر ترقی راجہ محمد ستار اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے معزز جج صاحبان، آرمی آفیسرز، وکلاء، سیاسی، سماجی شخصیات کے اعزاز میں پرل کونٹیننٹل ہوٹل راولپنڈی میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام پرتکلف ڈنر میں جنرل (ر) گل، برگیڈئیر(ر) عبدالقیوم جنجوعہ، سابق ایم پی کرنل (ر) شبیر اعوان، کرنل (ر)ندیم،صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن و کرنل (ر) محمد وسیم جنجوعہ، کرنل بابر، کرنل احمد، میجر (ر) جاوید، جسٹس(ر) مظہر منہاس، سیشن جج (ر) چوہدری اسد رضا، سیشن جج سپی کاہوٹ، صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی تنویر اقبال خان، جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد شبیر احمد کیانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سابق جج و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ واجد مغل،ظفر مغل سابق صدر ہائیکورٹ و ممبر پنجاب بار کونسل،جی ایم شاہ سابق صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن،سنئیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد الیاس شیخ، راجہ غضنفر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار، سماجی شخصیت راجہ ارشد،ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ، ممبران پنجاب بار کونسل بشارت اللہ ایڈووکیٹ، عارف بھٹی ایڈووکیے، اسد عباسی ایڈووکیٹ، آصف لکھن ایڈووکٹ، راجہ ظفر ایڈووکیٹ آف جہلم، اشفاق کہوٹ ایڈووکیٹ، توفیق آصف، چئیرمین غلام ربانی قریشی ویلفئیر ٹرسٹ آصف ربانی قریشی، ایون عدل کہوٹہ کے صدر عقیل حیدری ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری راجہ فیصل نذیر ایڈووکیٹ، جوائنٹ سیکرٹری راجہ ندیم راوف ایڈووکیٹ، ذولفقار محمود کیانی ایڈووکیٹ، عبدالحمید قریشی ایڈووکیٹ، خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ، گلفام خان ایڈووکیٹ، راجہ افشار محبوب ایڈووکیٹ مظہر اقبال بھٹی، قمر زمان ایڈووکیٹ، ماجد غازی ایڈووکیٹ، خالد ظہیر راجہ ایڈووکیٹ، حافظ واجد ایڈووکیٹ، عالم زیب ستی ایڈووکیٹ، صہیب بھٹی ایڈووکیٹ، انیس اللہ ایڈووکیٹ، عثمان صادق ایڈووکیٹ، سردار صغیر ایڈووکیٹ، ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ، ملک شاہزیب اعوان، راجہ منان ایڈووکیٹ سمیر دیگر سیاسی سماجی شخصیات وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر تمام احباب نے راجہ محمد ستار اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو انکے صاحبزادے برگیڈئیر(ر) راجہ احتشام ستار جنجوعہ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ راجہ محمد ستار اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے تمام مہمنانان گرامی کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 21 June 2023) Raja Muhammad Sattarullah Advocate, son of the Supreme Court, Raja Ehtesham Sattar Janjua, was promoted to the rank of Brigadier on behalf of Raja Muhammad Sattarullah Advocate in honor of honorable judges, army officers, lawyers, political and social figures a reception was held at Pearl Continental Hotel Rawalpindi.
سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر کے والد محترم راجہ مظہر (مرحوم) کی سالانہ برسی
The annual death anniversary of Honorable Raja Mazhar observed in Hothla
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21جون2023) سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر کے والد محترم راجہ مظہر (مرحوم) کی سالانہ برسی،گھر میں دعا کا اہتمام محفل، راجہ مظہر (مرحوم) کے ایصال ثواب درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا، تفصیل کے مطابق ایک سال قبل 1 ذوالحجہ اور یکم جولائی 2022 جمعہ کا دن سابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ اور ان کے خاندان کے دیگر سبھی افراد کے لیے کسی قیامت سے کم نہیں تھا جب راجہ عامر مظہر کے مشفق اور مہربان، ان کا سایہ دار درخت، گھر کی رونق، دل کا سرور، آنکھوں کی ٹھنڈک اور مشکل وقت کا ساتھی، دنیا کی اچھائی اور برائی کے بارے میں بتانے والے والد محترم عزت مآب راجہ مظہر سابق وائس چیئرمین ضلع راولپنڈی اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے، راجہ عامر مظہر نے بڑھی مشکل سے اپنے آپ کو سنبھالا اور اپنے خاندان کے دیگر افراد کو بھی سہارا دیا آج ایک سال گزر گیا ہے راجہ عامر مظہر نے ایک سال میں وہ تمام سختیاں برداشت کیں جن کے بارے میں ان کو علم نہیں تھا کیونکہ جب ان کے والد مرحوم زندہ تھے تو ان کو ایسے معملات سے نہیں گزرنا پڑھا تھا آج رہ رہ کر ان کو اپنے والد مرحوم کی یاد آ رہی ہے مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ انہونی کو کوئی بھی نہیں ٹال سکتا جس زی روح نے اس دنیا میں آنا ہے اس نے یہاں سے ایک دن جانا ہے۔ ہم اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا گو کہ ہے کہ اللہ پاک راجہ عامر مظہر کے والد محترم جناب راجہ مظہر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماہیں اور ان کے گھر والوں کو صبر اور صبر پر اجر عظیم عطا فرماہیں آمین ثم آمین