DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Canada: “Muhammad Yasin of village Sathwani, Kallar Syedan Appointed as Minister of Immigration and Multiculturalism for Alberta Province in Canada”

کلر سیدا ں کے گاوں ستھوانی کےمحمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے امیگریشن و ملٹی کلچرل ازم کے وزیر مقرر کر دیے گئے

اوٹاوا, کینیڈا: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 20 جون، 2023) —کلر سیدا ں کے گاوں ستھوانی کے محمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے امیگریشن و ملٹی کلچرل ازم کے وزیر مقرر کر دیے گئے۔ نو منتخب پریمئیر ڈینیئل اسمتھ نے 25 رکنی کابینہ کا اعلان کیا۔ محمد یاسین اس سے قبل معاون وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ پاکستان کینیڈا ایسوسی ایشن کے پانچ مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔ محمد یاسین 1976میں کلر سیداں سے کینیڈا منتقل ہوئیتھے۔انہوں نے یونیورسٹی آف کیلیگری سے انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ سیاست میں آنے سے پہلے وہ آئل انڈسٹری میں بطور انجینئر ملازمت کرتے رہے ہیں۔صوبائی وزیرِ امیگریشن البرٹا محمد یاسین نے حلف اُٹھانے کے بعد نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں البرٹا کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے مجھے اپنی خدمت کا موقع دیا۔ قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے نو منتخب صوبائی وزیرِ امیگریشن و ملٹی کلچرل ازم محمد یاسین کو مبارک باد دی اور کہا کہ اُن کا انتخاب پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک اعزاز ہے۔

Ottawa, Canada: (Pothwar.com, Muhammad Naseer Raja, June 20, 2023) – Muhammad Yasin from village Sathwani in Kallar Syedan, has been appointed as the Minister of Immigration and Multiculturalism for the province of Alberta in Canada.

Newly elected Premier Daniel Smith announced his 25-member cabinet. Muhammad Yasin has previously served in various capacities, including Deputy Minister and Parliamentary Secretary. He has been elected as the President of the Pakistan Canada Association five times.

Muhammad Yasin migrated from Sathwani to Canada in 1976. He obtained a Master’s degree in Engineering from the University of Calgary. Prior to entering politics, he worked as an engineer in the oil industry. After taking the oath of office, Provincial Minister of Immigration for Alberta, Muhammad Yasin, expressed his gratitude to the people of Alberta for giving him the opportunity to serve.

Consul General of Pakistan, Janbaz Khan, congratulated the newly appointed Provincial Minister of Immigration and Multiculturalism, Muhammad Yasin, and stated that his selection is an honor for Pakistan and the Pakistani community.

Show More

Related Articles

Back to top button