DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Ex PM Shahid Khaqan Abbasi departs for London to meet Nawaz Sharif regarding the internal affairs of the newly formed party

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیدا شدہ تازہ پارٹی کی اندرونی صورتحال پر میاں نوازشریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے

کلر سیداں(,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,18،جون)—مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نومنتخب صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی مفتاح اسماعیل و دیگر کے بارے میں جارحانہ گفتگو کے بعد دبئی میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیدا شدہ تازہ پارٹی کی اندرونی صورتحال پر میاں نوازشریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق شاہد عباسی کی دبئی سے لندن روانگی کی تصدیق کردی ہے۔ادہر شہباز شریف کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بیان دینے والوں کے لیئے مسلم لیگ ن میں کوئی مقام نہ دینے پر سوشل میڈیا اور مسلم لیگی میں دوسرے روز بھی شاہد عباسی اور مفتاح اسماعیل کے بارے میں مختلف آرا کا اظہار کیا جا رھا ہے۔

Kallar Syedan, June 18 (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi): Following a heated discussion criticizing the newly elected President and Prime Minister of the Muslim League-N, Shahbaz Sharif, prominent former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, who resides in Dubai, has departed for London to meet with Nawaz Sharif regarding the internal affairs of the newly formed party. Sources close to him have confirmed Shahid Abbasi’s departure from Dubai to London. Amidst the controversy surrounding statements made by Finance Minister Ishaq Dar on behalf of Shahbaz Sharif, where some voices within social media and Muslim League-N are expressing different opinions about Shahid Abbasi and Miftah Ismail on the second consecutive day, no position has been given to them in the party.

گاؤں نارہ کے بریگیڈیئر خوشنود اقبال کیانی کے فرزند عبداللہ خوشنود کیانی نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے بطور لفٹیننٹ کمیشن حاصل کر لیا

Brigadier Khushnood Iqbal Kiani’s Son Abdullah Khushnood Kiani Achieves Lieutenant Commission from Kakul Military Academy

کلر سیداں(,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,18،جون)—گاؤں نارہ کے بریگیڈیئر خوشنود اقبال کیانی کے فرزند عبداللہ خوشنود کیانی نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے بطور لفٹیننٹ کمیشن حاصل کر لیا،یہ نہ صرف ایک بریگیڈیئر خوشنود علی خان کے فرزند ہیں بلکہ ان کے دادا لفٹیننٹ اللہ داد کیانی کو بھی دوسری جنگ عظیم میں نمایاں اور اعلی خدمات انجام دینے پر ملٹری کراس عطا کیا گیا تھا۔ادہر راجہ قمر مسعود،خان شبیر خان،شیخ جاوید قیوم،بابو قمر زمان،کرنل راجہ ارشد،تحسین کیانی،کامران عربی کیانی،گل زرین راجہ نے پاک آرمی میں کمیشن حاصل کرنے پر لفٹیننٹ عبداللہ خوشنود کیانی اور ان کے والد بریگیڈیئر خوشنود علی کیانی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button