مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ12جون2023) مسائل میں کمی کے لیے اپنے اخراجات میں کمی لانی ہو گئی، حکومتی ارکان، وزراء،مشیر اور دیگر بڑھے سیاستدان پروٹوکول سمیت اپنی آسائشوں میں کمی لاہیں تو ملک میں خوشحالی آئے گئی،کہوٹہ کی پسماندگی کی زمہ دار مسلم لیگی قیادت ہے جنہوں نے جان بوجھ کر کہوٹہ کی عوام نظر کیا ہوا ہے ہمارے حلقے سے ایک شخصیت وزیر اعظم کے عہدئے پر بھی فائز رہے مگر ہمارے مسائل جوں کے توں ہیں کہوٹہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی منشیات فروشی چوری ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے انتظامیہ ان پر قابو پانے میں مکمل ناکام یوسی نڑھ، سلامبڑ و دیگر علاقوں میں آئے روز قتل ہونے لگے سیاح بھی آنے سے خوفزدہ ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری نوجوان سیاسی شخصیت ملک عبد القیوم چھنی اعوان نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ کہوٹہ میں فرض شناس افسر کو تعینات نہیں ہونے دیا جاتا سیاسی بنیاد پر پوسٹنگ تبادلوں نے کہوٹہ کا امن برباد کر دیا ذمہ دار سیاسی قیادت جو من پسندافسران مختلف سیٹوں پر تعینات کرا کر اپنے مقاصد حل کر تے ہیں انہوں نے متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 12 June 2023) In a bid to address budgetary concerns, government officials including ministers, advisors, and other prominent politicians have to scale back their extravagance. The responsibility for addressing the deteriorating conditions in Kahuta lies with the leadership of the ruling Muslim League, who has seemingly turned a blind eye to the concerns of the local population.
Despite having a representative serving as the Prime Minister’s aide from our constituency, our issues remain unresolved. The city of Kahuta and its surrounding areas are experiencing a continuous increase in crimes such as drug dealing, theft, and murder. The authorities have failed miserably in gaining control over these matters. Incidents of violence, including murders, have become a daily occurrence in nearby towns such as Narh, Salambar, and others. Even tourists are apprehensive about visiting due to these alarming circumstances.
Expressing their concerns, Abdul Qayyum Chani, the General Secretary of the Jamaat-e-Islami Youth Wing in Kahuta, stated in a press release that it is disheartening to see that competent officers are not being appointed in Kahuta. He emphasized that the political leadership, who have favored the appointment of various officers for their own interests, is responsible for jeopardizing the peace in Kahuta. Chani appealed to the relevant authorities to take immediate notice of the situation.
As the situation continues to worsen, political exchanges based on favoritism have destroyed the peace in Kahuta. The culpable political leadership, by appointing officers of their liking to different positions, has only furthered their own agendas. Chani has urged the relevant authorities of the respective departments to take note of the matter themselves.
قاری عثمان عثمانی کے زیر اہتمام جمعیت علمائے اسلام تحصیل کہوٹہ کا اجلاس
Jamiat Ulema-e-Islam tehsil Kahuta meeting organized by Qari Usman Usmani
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ12جون2023) جامعہ مسجد مکی میں مولانا مفتی محمد آمین کی سرپر ستی،مولانا عبدالشکور حمادی کی زیر صدارت اور ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی قاری عثمان عثمانی کے زیر اہتمام جمعیت علمائے اسلام تحصیل کہوٹہ کا اجلاس کہوٹہ شہر میں امن و امان کی بگرٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار عہدیداران کارکنان کی اجلاس میں شرکت تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام تحصیل کہوٹہ کا ماہانہ اجلاس جامع مسجد مکی کہوٹہ میں مولانا عبدالشکور حمادی کی زیر صدارت منعقد اجلاس کی سرپرستی مولانا مفتی محمد آمین نے کی جبکہ مولانا عبداللہ انور نے میزبانی کی اجلاس میں درس شعور و آگاہی پروگرام کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جبکہ اجلاس میں متفقہ طور پر کہوٹہ جیسے پر امن شہر میں آئے روز ہونے والی چوری ڈکیتی قتل کی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا جبکہ ڈکیتی کی واردات میں نوجوان خیام عباسی کے قتل کی شدید مذمت کی گئی اور دکھ کا اظہار کیا گیا مقامی پولیس سے مطالبہ کیا گیا کہ تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے اس موقع پر کہوٹہ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گی کہ بڑھتی مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے اور تمام دوکاندارون کو پابند کیا جائے کہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء فروخت ہوں اجلاس میں ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی قاری عثمان عثمانی سمیت دیگر عہدیاران بھی موجود تھے اجلاس کے آخر میں معروف عالم دین مفتی سراج الحق درانی کی وفات پر تعزیت کی گئی اور نوجوان خیام عباسی کہ مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔