گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام،21, مئی 2023)— مجاہد ڈیم کے ایری گیشن چینل کیباقی تعمیراتی کام کا ٹینڈر31مئی کو کھولا جائے گاجبکہ راولپنڈی اور گوجرخان کی تحصیلوں میں سات منی ڈیمز سے جڑے مسائل کے حل کیلئے سات /سات رکنی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں۔کمیٹیوں میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز،محکمہ زراعت،واٹر مینجمنٹ،کاشتکار اور سمال ڈیمز کے نمائندے شامل ہیں۔راولپنڈی میں جاوا ڈیم کیلئے اے سی صدر کی سربراہی میں جبکہ مصریوٹ اور خصالہ ڈیمز کیلئے اے سی کینٹ کی سربراہی میں کمیٹیاں کام کررہی ہیں۔گوجرخان کے چار منی ڈیمز کیلئے اے سی گوجر خان کی سربراہی میں کمیٹیاں بنائی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق موہرہ سہرا ڈیم جس پر لاگت کا تخمینہ 1128اعشاریہ542ملین روپے ہیکے واٹر چینل کے ڈیزائن میں تبدیلی کے باعث نظر ثانی کی جارہی ہے۔پاپین ڈیم جس پر لاگت کا تخمینہ2004اعشاریہ190ملین روپے ہے کیپی سی ون پر کام جاری ہے۔ادھر سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل مختلف اہم منصوبوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس راولپنڈی لاگت365اعشاریہ871ملین روپے کا ٹینڈر 19مئی کو کھولا گیا۔سرکٹ ہاؤس راولپنڈی کی سکیم منظور ہوچکی ہے،لاگت 1840اعشاریہ390ملین روپے ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں سٹاف کیلئے رہائش گاہوں کی تعمیر پر کام جار ی ہے،لاگت کا تخمینہ396اعشاریہ 007ملین روپے ہے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں توسیع کیلئے23کنال9مرلہ اراضی کی ایکوزیشن کیلئیفنڈز لینڈ ایکوزیشن کلکٹر کو جاری ہوچکے ہیں۔لاگت کا تخمینہ107اعشاریہ870ملین روپے۔پولیس ٹریننگ سنٹر سہالہ میں نئے ہاسٹل کی تعمیر جار ی ہے جس پر لاگت کا تخمینہ132اعشاریہ082ملین روپے ہے۔پولیس ٹریننگ سنٹر سہالہ میں سکول آف انویسٹی گیشن قائم کرنے پر بھی کام جاری ہیجس پر لاگت کا تخمینہ191اعشاریہ025ملین روپے ہے۔تھانہ چونترہ کی تعمیر پر بھی کام جار ی ہے، لاگت کا تخمینہ 153اعشاریہ 851ملین روپے ہے۔راولپنڈی میں ایجوکیشن کمپلیکس کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے،لاگت کا تخمینہ 295اعشاریہ 873ملین روپے ہے۔راولپنڈی میں چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر پرلاگت کا تخمینہ301اعشاریہ793ملین روپے،گوجر خان میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر کی تعمیر بھی جار ی ہیجس پر لاگت کا تخمینہ199اعشاریہ 900ملین روپے ہے۔کہوٹہ پنجاڑ،آذاد پتن روڈ پر بھی کام جاری ہے،لاگت کا تخمینہ1299اعشاریہ103ملین روپے ہے۔655اعشاریہ 936ملین روپے کے اضافی فنڈز کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پنجاب ہاؤس اسلام آباد کی تزئین و آرائش پر بھی کام جاری ہے۔لاگت کا تخمینہ798اعشاریہ800ملین روپے،لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کی پارکنگ تک سڑک اور پل کی تعمیر پر بھی کام جار ی ہے جس کی لاگت کا تخمینہ 1322اعشاریہ390ملین روپے ہے۔
Gujar Khan: (Pothwar.com, 21, May 2023)- The tender for the remaining construction work of the irrigation channel of Mujahid Dam will be opened on May 31 while seven/seven-member committees have been formed to solve the problems related to seven mini dams in Rawalpindi and Gujar Khan tehsils.
The committees include the respective Assistant Commissioners, the Department of Agriculture, Water Management, Farmers and representatives of Small Dams. For Java Dam in Rawalpindi under the chairmanship of AC Saddar while for Misriot and Khasala Dams under the chairmanship of AC Cantt.
Committees have been formed under the chairmanship of AC Gujar Khan for the four mini-dams of Gujar Khan. According to sources, Mohra Suhra Dam, which is estimated to cost 1128.542 million rupees, is being revised due to changes in the design of the water channel. Dam on which the estimated cost is 2004 decimal 190 million rupees, work is going on on KPC One.
Meanwhile, regarding the various important projects included in the annual development program, Deputy Commissioner Rawalpindi Dr. Hasan Waqar Cheema, when contacted, said that the tender of Deputy Commissioner Complex Rawalpindi costing 365 decimal 871 million rupees will be held on May 19.
The scheme of Circuit House Rawalpindi has been approved, the cost is 1840.390 million rupees. The construction of residences for staff in Lahore High Court is in progress, the estimated cost is 396.007 million rupees. 23 kanal 9 marla land for expansion of Lahore High Court Rawalpindi bench.
The acquisition funds have been released to the Land Acquisition Collector. The estimated cost is Rs.107.870 million. Construction of a new hostel is in progress at the Police Training Center Sihala at an estimated cost of Rs.132.082 million. The estimated cost of the ongoing hedges is 191.025 million rupees.
The construction of Chauntra police station is also in progress, the estimated cost is 153.851 million rupees. The cost estimate for the construction of Child Protection Institute is 301.793 million rupees, the construction of the Special Education Center in Gujar Khan is also ongoing, the cost estimate for hedges is 199.900 million rupees.
Work is also underway on Kahuta Panjar, Azad Patan Road, the estimated cost is 1299.103 million rupees. 655.00 million rupees. Additional funds of 936 million rupees have been requested. Work is also underway on the renovation of Punjab House Islamabad. The estimated cost is 798.800 million rupees.