DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: A new storm of inflation in Kahuta city and its surroundings

کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آگیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17مئی2023)
کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آگیا چینی120سے لیکر 130تک فروخت جبکہ گھی فی کلو قیمت میں بھی30سے40روپے اضافہ ہو گیا اسی طرح آٹا دالیں دودھ دہی سبزیاں فروٹ و دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ ہونے سے غریب لوگ فاقوں پر مجبور ہو گے بڑا گوشت 800جبکہ چھوٹا گوشت 1500سے 2000تک فروخت ہونے لگا لاغر بیماور اور کم عمر جانور ذبح کر کے لوگوں میں بیماریاں پھیلائی جا رہی ہے کئی لوگوں نے گھروں میں سلاٹر ہاوس بنا رکھے ہیں دیہاتوں سے ذبح کیے ہوئے جانور قصاب مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں کہوٹہ شہر میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہ ہے روزانہ ریٹ لسٹ دیکر ہزاروں روپے بٹورے جاتے ہیں مگر انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل کروانے اور اسکو اویزاں کروانے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے کہوٹہ شہر اور گردونواح میں ملاوٹ شدہ کیمیکل پوڈر ملا دودھ دیہی دھڑلے سے فروخت شہر میں تجاوزات کی بھرمار میونسپل کمیٹی کے اہلکاران رہڑی بانوں سوزوکیوں رکشوں سے ماہانہ وصول کرنے لگے جبکہ میڈیکل سٹوروں پر غیر معیاری دو نمبر ادوویات مہنگے داموں فروخت نشہ آور ٹیکے بھی فروخت کیے جا رہے ہیں

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 17 May 2023)
A new storm of inflation in Kahuta city and its surroundings, sugar is sold from 120 to 130, while the price of ghee has also increased by 30 to 40 rupees per kg. the meat is 800, while small meat will be sold from 1500 to 2000. By slaughtering lean, sick, and young animals, diseases are being spread among people. Many people have built slaughterhouses in their homes. There is no such thing as administration in the city, thousands of rupees are distributed daily by giving the rate list, but the administration has completely failed to implement the rate list and make it enforceable. The municipal committee officials started charging monthly from Suzuki rickshaws, while non-standard number two medicines are being sold at expensive prices at medical stores.

کاشف حسین کھٹڑرشتہ ازواج میں منسلک،دعوت ولیمہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Kashif Hussain Khatar marriage celebrations a number of political and social personalities participated in Walima

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17مئی2023)
نوجوان سیاسی شخصیت کاشف حسین کھٹڑرشتہ ازواج میں منسلک،دعوت ولیمہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،ان کی عوت ولیمہ میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران ستارجنجوعہ،ثاقب حسین کھٹڑ، سابق ممبر ایم سی کہوٹہ قاضی اخلاق احمد کھٹڑ، کونسلر راجہ جلیل آف لونہ، ساجد کھٹڑرہنما PMLN جاپان، نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت عدیل افضل، اظہر شاہ،ملک حسام محمود، اشفاق احمد، ملک ساجد محمود، ابرار کھٹڑ، عاطف کھٹڑ، شہزاد رحمان کھٹڑ، عاقب کھٹڑ، عمرستی، راجہ اویس، آصف کلیامی، ملک ماجد،پریس کلب کہوٹہ کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ندیم سرفراز چوہان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button