DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
“Gujar Khan Police Raid Former MPA Chaudhry Javed Kothari’s House Without Warrant, Resulting in Property Damage”
گوجرخان پولیسں رات کی تاریکی میں سابق ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کے گھر میں بغیر وارنٹ کے داخلی ہوئی اور گھر میں توڑ پھوڑ کی
گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام،17 مئی 2023): گوجرخان پولیسں رات کی تاریکی میں سابق ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کے گھر میں بغیر وارنٹ کے داخلی ہوئی اور گھر میں توڑ پھوڑ کی اور گھر کے فرنیچر کو نقصان پہچایا اور جاتے ہوئے گھر سے تین لیپ ٹاپ اور چار موبائل فون اور زیورات چوری کرکے لے گے ہیں میں اس پولیس گردی کی پر زور مزامت کرتا ہوں اور اس چور اور امپورٹیڈ حکومت پر واضع کرنا چاہتا ہوں کے پی ٹی آئی کے ورکرز ان اوچھے ہتھکنڈوں سے کھبرانے والے نہیں ہیں اور ہم اپنے قاہد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے




