مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10مئی2023) سینئر رہنماء مسلم لیگ ن حافظ عثمان عباسی کاد ورہ کہوٹہ،مختلف مقامات پر حاضری دی، پارٹی کارکنوں، ورکروں سے بھی ملاقاتیں،تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی نائب صدر مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب حافظ عثمان عباسی نے کہوٹہ، کلر سیداں کا دورہ کیا،شادی کی تقریبات میں بھی حاضری دی جبکہ فوتگی والے گھروں میں حاضری مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی کی ان کے ہمراہ چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نذابت نقوی، راشد مبارک عباسی، کونسلر راجہ جلیل، جابر کیانی آف کلیال، راجہ تنویر بنارس، زوہیب ستی اور صحافی کبیر جنجوعہ ہمراہ موجود تھے،حافظ عثمان عباسی نے بھون اعوان میں نمبردار ملک فدا اعوان کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی، سروٹ کے مقام چیئرمین راجہ شوکت حسین کی رہائش گاہ پر گے ان کو ان کے بیٹے کی شادی کی مبارکباد پیش، پریس کلب کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری اصغر کیانی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شر کت، پنجاڑ کے علاقہ کیرل کے رہائشی راشد مبارک عباسی کے کزن کے شادی میں بھی شرکت کی،ممیام کے مقام پر راجہ بشیر پلو کے بھتیجے کی شادی میں بھی حاضری دی، ممیام کے مقام پر راجہ عمران کے کزن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جبکہ اس موقع پر انہوں نے لیگی کارکنوں، ورکروں، ووٹروں،سپورٹروں سے بھی ملاقات کی۔
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, May 10, 2023) –Senior leader of Muslim League-Nawaz (PML-N), Hafiz Usman Abbasi, visited Kahuta on Tuesday, May 10th, where he attended several events and meetings with party workers. According to details, the former special assistant to the prime minister and PML-N provincial president for Punjab, Hafiz Usman Abbasi, visited Kahuta and Kallar Sayedan. He attended wedding ceremonies and also offered condolences at the homes of the deceased.
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10مئی2023) انجم نثار جنجوعہ کے دادا جا ن کی وفات پر فاتحہ خوانی، ڈھوک چوھدریاں موضع نلہ مسلماناں تحصیل کلرسیداں والے انجم نثار جنجوعہ کے دادا جان کی وفات پر حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد عتیق جنجوعہ آف ڈھوک الہ دتہ کلرسیداں، راجہ محمد بشیر جنجوعہ، ناصر علی جنجوعہ تحصیل کوآرڈینیٹر کہوٹہ، مبشر جنجوعہ تحصیل کوآرڈینیٹر کلرسیداں، ایڈووکیٹ حنظلہ بشیر جنجوعہ،ٹھیکیدار عبد القیوم جنجوعہ،محمد ارشاد سیفی، عمر فاروق جنجوعہ آف ھنیسراور ابجد ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران و اراکین نے اظہار تعزیت کی ھے
I think Imran Khan’s time is up