DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: On the occasion of Labor Day, a rally consisting of hundreds of people left for Rawalpindi from Kahuta

لیبر ڈے کی مناسبت سے سینکڑوں افراد پر مشتمل ریلی کہوٹہ سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3مئی2023)
قائد تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آئین کے تحفظ اور لیبر ڈے کی مناسبت سے سینکڑوں افراد پر مشتمل ریلی کہوٹہ سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی, ریلی کی قیادت نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ طارق مرتضٰی نے کی،ریلی میں صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ الطاف حسین،کرنل سعید جنجوعہ،کرنل راجہ ارشد،حافظ سہیل اشرف،صدر پی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں یاسر منصور،راجہ ارشد بھورا حیال،سردار رضا راجہ انوار الحق،راجہ واحد سمندر،چوہدری شفقت،راجہ صفدر،راجہ فاروق صفدر سمیت سینکڑوں تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی ریلی کہوٹہ سے براستہ چوک پنڈوری راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی راولپنڈی پہنچنے پر ایم این اے صداقت علی عباسی اور میجر ر لطاسب ستی کی قیادت میں مری اور کوٹلی ستیاں سے آئی ریلی بھی قافلے میں شامل ہوئی این اے 57 میں دونوں حلقوں کی ریلیاں شامل ہو کر ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے اقبال پارک مری روڈ راولپنڈی میں پیدل مارچ میں حصہ لیاپیدل مارچ سے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی،صدر شمالی پنجاب عامر کیانی،صداقت علی عباسی،میجر ر لطاسب ستی،راجہ طارق محمود مرتضٰی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب بھی کیا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 3 May 2023)
On the instructions of Tehreek-e-Insaf Leader Imran Khan, a rally consisting of hundreds of people left for Rawalpindi from Kahuta to protest the Constitution and on the occasion of Labor Day. President PTI Tehsil Kahuta Raja Waheed Ahmad Khan, President PTI Kahuta Raja Altaf Hussain, Colonel Saeed Janjua, Colonel Raja Arshad, Hafiz Sohail Ashraf, President PTI Tehsil Kallar Syedan Yasir Mansoor, Raja Arshad Bhora Hayal, Sardar Raza Raja Anwar. Hundreds of organizational officials and workers including , Raja Wahid Samudra, Chaudhry Shafqat, Raja Safdar, Raja Farooq Safdar participated in the rally and left for Rawalpindi via Chowk Pandori. The rally from Murree and Kotli Sattian also joined the convoy. Thousands of workers joined the rallies of both the constituencies in NA-57 and participated in the walk march at Iqbal Park Murree Road Rawalpindi.

معروف سیاسی وسماجی شخصیت فوکل پرسن محکمہ واپڈا کہوٹہ عبدالقدوس عباسی کی طرف سے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری

The series of public service continued by the well-known political and social personality, the focal person of WAPDA department, Kahuta Abdul Qudous Abbasi

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3مئی2023)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت فوکل پرسن محکمہ واپڈا کہوٹہ عبدالقدوس عباسی کی طرف سے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری،محکمہ واپڈا کے حوالے سے عوام کے مسائل ترجہی بنیادوں پر حل کر کے عوام علاقہ کے دل جیت لیے حلقے کی عوام کا سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد اور فوکل پرسن محکمہ واپڈا کہوٹہ عبدالقدوس عباسی کا تہ دل سے شکریہ،تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت فوکل پرسن محکمہ واپڈا کہوٹہ عبدالقدوس عباسی نے اپنے قائد سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمدکی وساطت سے 207سے زاہد ٹرانسفامر نصب کرائے ہیں جن سے عوام سے سب سے بڑا اوردرینہ مسلہ حل ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لیے میرے دروازے 24گھنٹے کھلے ہیں بجلی کے حوالے سے جس کسی کوئی بھی مسلہ ہو تا میری خدمات نے ان کے لیے حاضر ہیں ایک فون کال پر اپنے حلقے کی عوام کے مسائل حل کروں گا،منفی پروپگنڈہ کر نے بے شک کرتے رہیں میں عوام کی خدمت کر تا رہوں گا کیونکہ عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارے قائدین اور ہمارا مشن ہے۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3مئی2023)
ڈھوک باری دوبیرن کلاں والے سید ذوالفقاز حسیں شاہ کی زوجہ محترمہ کی وفات پراظہار تعزیت، تفصیل کے مطابق تحصیل کلر سیداں کے علاقہ ڈھوک باری دوبیرن کلاں والے سید ذوالفقاز حسیں شاہ کی زوجہ محترمہ گذشتہ دنوں وفات پا گیں تھیں ان کی وفات پر حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد عتیق جنجوعہ آف ڈھوک اللہ دتہ کلرسیداں، راجہ محمد بشیر جنجوعہ،ناصر علی جنجوعہ،حنظلہ بشیر جنجوعہ،ٹھیکیدار عبد القیوم جنجوعہ،ارشد محمود جنجوعہ اور ابجد ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران و اناکین نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین و سوگواران سے اظہار تعزیت کی ھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button