DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Imran Khan won the hearts of workers by giving ticket to Raja Tariq Mehmood Murtaza

عمران خان نے راجہ طارق محمود مرتضیٰ کو ٹکٹ دے کر کارکنوں، ورکروں کے دل جیت لیے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28اپریل2023)
پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ قائد تحریک عمران خان نے راجہ طارق محمود مرتضیٰ کو ٹکٹ دے کر کارکنوں، ورکروں کے دل جیت لیے ہیں،چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے اپنے سابقہ دور ناظمیت بطور تحصیل ناظم کہوٹہ کروڑوں روپے کے کام کراے ہیں وہ عوام کی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں انشاء اللہ کامیابی حاصل کر کے حلقے کے تمام مسائل تر جہی بنیادوں پر حل کر یں گے انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی یہ بھول ہے کہ یہ جو مرضی کرلیں ہم خاموشی سے سب کچھ دیکھتے رہیں گے بلکہ اس کے خلاف عوام سڑکوں پر آئیں گے اور آئین و قانون کے تابع لائیں گے۔ حکومت کے پاس عوام کودینے کیلئے کچھ نہیں موجودہ حکومت عوام کا منتخب کردہ نہیں بلکہ یہ اب عوام پر بوجھ بن چکی ہے۔ حکومت کی طرف سے پے درپے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا جوعوام کیلئے ناقابل برداشت ہے۔

Mator (othwar.com Kabir Ahmad Janjua, 28 April 2023)
Sardar Mazhar Iqbal, a well-known political and social personality of PTI Tehsil Kahuta, said in his statement that the leader of Tehreek Imran Khan has won the hearts of the workers by giving ticket to Raja Tariq Mehmood Murtaza. He is well aware of the problems of the people, and God willing, he will achieve success and solve all the problems of the constituency on the right basis. He said that this is a mistake of the ruling group. The government has nothing to give to the people. The current government is not elected by the people, but it has become a burden on the people. Inflation has also increased successively by the government, which is unbearable for the people.

Show More

Related Articles

Back to top button