DailyNewsGujarKhanHeadlineOverseas newsPothwar.com

Gujar Khan: Baroness Sayeeda Warsi arrives in Bewal for the inauguration of beauty parlour at Savayra centre in Bewal

ممبر ہاوس آف لارڈ برطانیہ سعیدہ وارثی کی بیول آمد۔سویرا سینٹر میں جدید طرز کے بیوٹی پارلر کا افتتاع

بیول,گوجرخان (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم , ،16,اپریل،2023) —ممبر ہاوس آف لارڈ برطانیہ سعیدہ وارثی کی بیول آمد۔سویرا سینٹر میں جدید طرز کے بیوٹی پارلر کا افتتاع-تفصیلات کے مطابق پوٹھوار میں خواتین کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے حوالے سے قائم سویرا سینٹرز کی روح رواں ممبر ہاوس آف لارڈ (برطانیہ)سیعدہ وارثی نے پاکستان آمد کے بعد بیول کے نواحی علاقے میں قائم۔سویرا سینٹر میں جدید طرز کے نئے پروجیکٹ سویرا بیوٹی پارلر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
بیول سویرا سینٹر میں قائم کیا جانے والا یہ بیوٹی پارلر اسلام آباد و راولپنڈی میں۔قائم جدید طرز کے بیوٹی پارلر کی طرح تمام سہولیات کے ساتھ لاونچ کیا گیا ہے پروجیکٹ کا افتتاع سیعدہ وارثی کی ہمشیرہ ناصرہ وحید۔سعیدہ۔وارثی۔اور پاکستان میں سویرا سینٹرز انچارج نصرت مبشر نے مشترکہ طور پر کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, April 16, 2023) – Member House of Lords in the United Kingdom, Sayeeda Warsi arrived in Bewal from UK. According to details, a new style of beauty parlor was inaugurated in the Savayra Center, aimed at empowering women in the region of Pothwar to stand on their own feet.

After arriving in Pakistan, Sayeeda Warsi, She participated in the inauguration ceremony of the Savayra Beauty Parlor, a new project established in the Savayra Center.

The beauty parlor will be launched with all facilities, similar to the new style beauty parlors in Islamabad and Rawalpindi. The project’s inauguration was jointly addressed by Sayeeda Warsi, her sister  Nasira Wahid Warsi, and Nusrat Mubashir, the Head of Savayra Centers in Pakistan.

Show More

Related Articles

Back to top button