روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,15،اپریل,2023)—انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف آپریشن کے دوران فتح جنگ روڈ پر تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے سائٹ آفس، مرکزی دروازوں اور روڈ انفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا۔ترجمان آر ڈی اے نے کہاہے کہ مذکورہ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے مالکان کو نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نےعوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے مفاد میں غیر قانونی و غیر مجاز ہاؤسنگ سکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہ کریں۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram Ul-Haq Qureshi, April 15, 2023) – During an operation against illegal housing societies, the Enforcement Squad of the RDA (Rawalpindi Development Authority) has sealed the site offices, central gates, and road infrastructure of three illegal housing schemes on Fateh Jang Road.
A spokesperson for the RDA stated that the owners of these illegal residential schemes were also issued notices. The Director-General of the RDA has advised the public not to invest in illegal and unauthorized housing schemes for their own benefit.