DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Under the auspices of the Imamia Asna Ashriya Association, a rally was held on the occasion of Youm-e-Quds (Jerusalem Day)

انجمن امامیہ اثناء عشریہ کے زیرانتظام یوم القدس ریلی نکالی گئی

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم , ،15,اپریل،2023) —انجمن امامیہ اثناء عشریہ کے زیرانتظام یوم القدس ریلی نکالی گئی جسکا کا آغاز مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ گوجرخان سے ہوا۔ شرکاء ریلی فلسطین کی آزادی اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف نعرے لگائے ہوئے جی ٹی روڈ چوک پہنچے جہاں ریلی نے اجتماع کی شکل اختیار کر لی۔ ریلی کی قیادت سید کاظم علی نقوی، علامہ سید ظفر نقوی، سید ثاقب امام، سید منتظر امام، مولانا ظہور الحسن نجمی، راجہ قاسم صغیر بھٹی، راجہ آصف بصیر بھٹی، حسین بخش جعفری، سید موید بخاری اور دیگر نے کی۔ آخر میں دعا کی گئی ۔

Gujar Khan (Pothwar.com, 15th April 2023) – Under the auspices of the Imamia Asna Ashriya Association, a rally was held on the occasion of Youm-e-Quds (Jerusalem Day), which started from the central Jamia Masjid and Imam Bargah in Gujar Khan.

Participants of the rally chanted slogans for the liberation of Palestine and against Israel and the United States and reached the GT Road Chowk where the rally took the form of a gathering.

The rally was led by Syed Kazim Ali Naqvi, Allama Syed Zaffar Naqvi, Syed Saqib Imam, Syed Montazer Imam, Maulana Zahoor ul Hassan Najmi, Raja Qasim Saghir Bhatti, Raja Asif Basir Bhatti, Hussain Baksh Jafari, Syed Moeed Bukhari, and others. Finally, prayers were offered.

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پی پی 9 کی نوٹیفکیشن سرمنی

PML-N Youth Wing PP 9 Notification cermony held in Mandra

مندرہ ,گوجرخان (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم , ،15,اپریل،2023) — مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پی پی 9 کی نوٹیفکیشن سرمنی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل گوجرخان حمزہ بٹ کی میزبانی میں منعقد , جس میں سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمدجاوید اخلاص۔سابق ایم پی اےراجہ شوکت عزیز بھٹی ۔مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے صدر راجہ حمید ایڈووکیٹ۔امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 8 چوہدری خرم زمان اور کافی بڑی تعداد میں مسلم لیگی ورکرز اور سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی پی پی 9 کے تمام تنظیمی اوھدیدران میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے آخر میں پرتکلف افطار ڈنر حمزہ بٹ کی طرف سے دیا گیا

Show More

Related Articles

Back to top button