DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta residents trapped in a whirlpool of problems as streets and alleys become dilapidated

کہوٹہ کی عوام مسائل کے گرداب میں کوئی بھی پر سان حال نہیں سڑکوں اور گلیات کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگیں

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2023)
کہوٹہ کی عوام مسائل کے گرداب میں کوئی بھی پر سان حال نہیں سڑکوں اور گلیات کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگیں شہر کے اندرو ن کی یہ حالت ہے کہ دو دو فٹ گہرے کھڈے پڑ چکے ہیں اور کہوٹہ سے راولپنڈی رو ڈ اس قد ر خستہ حالی کا شکار ہے کہ آزاد کشمیر اور کہوٹہ کے رو ٹس پر چلنے والی ٹرانسپو رٹ نے راولپنڈی جانے والے راستے تبدیل کر کے براستہ چو ک پنڈو ڑی راستہ اختیار کر لیا ہے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپورٹروں اور مسافروں نے کہاکہ ہم اسلا م آبا د اور راولپنڈی رہائش اختیار کر چکے ہیں عید اور دو سرے تہوارو ں کے موقع پر ہم چو ک پنڈو ری راستہ اختیار کر کے آتے ہیں،جس علاقے یا حلقے کا وزیر اعظم رہے اور سڑکوں کی یہ حالت دیکھ کر آثار قدیمہ کی یاد آجاتی ہے جو اس علاقے یا حلقے کی بد بختی ہے نو کری پیشہ مسافرو ں نے کہاکہ ہم تین گھنٹے قبل گھر سے نکلتے ہیں اور بمشکل ڈیو ٹی پر پہنچتے ہیں، ہمارے سیاسی لو گو ں کو شر م آنی چاہیے کہ اس حلقے کے عوام سے تھو ک کے حساب سے ووٹیں لیکر کام کرنا گنا ہ کبیر ہ سمجھ لیا ہے، ٹرانسپو ٹروں نے کہاکہ ہماری نئی گاڑیاں اس رو ڈ پر تبا ہ ہو گئی ہیں مگر سڑکوں کی تعمیر نہ ہو سکی عوامی سماجی صحافتی حلقوں نے سخت تشو یش کا اظہار کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 9 April 2023)
The people of Kahuta are not happy in the midst of the problems, the roads and streets have started to present a scene of ruins. The condition of the inner city is that there are potholes two feet deep and the road from Kahuta to Rawalpindi is so dilapidated. The situation is that the transport running on the routes of Azad Kashmir and Kahuta has changed its route to Rawalpindi and taken the route via Chowk Pindori and has taken up residence in Rawalpindi. On the occasion of Eid and two other festivals, we take the Chowk Pindori route, which is the area or constituency where the Prime Minister used to stay, and seeing the state of the roads reminds us of archeology which This region or constituency is unfortunate, the passengers said, we leave home three hours before and barely reach duty, our politicians should be ashamed of spitting on the people of this constituency. It has been considered a big sin to work by counting votes, the transporters said that our new vehicles have been destroyed on this road, but the roads could not be constructed. The authorities have been requested to take notice.

پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈکے عہدیداروں چوہدری فیصل شفیق،چوہدری مستنصر گوندل اور دیگر کی طرف سے پر تکلف افطار ڈنر

Iftar dinner hosted by PTI Switzerland officials Chaudhry Faisal Shafiq, Chaudhry Mustansar Gondal and others

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اپریل2023)
پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈکے عہدیداروں چوہدری فیصل شفیق،چوہدری مستنصر گوندل اور دیگر کی طرف سے پر تکلف افطار ڈنرنوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی سمیت پی ٹی آئی کے دیگر عہدیداروں کی شرکت،میزبانوں نے اپنے تمام مہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی تمام مہمانوں نے اپنے میزبانوں کا شکر یہ ادا کیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ روزپی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ کی ماہانہ کور کمیٹی میٹنگ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ سحر ریسٹورنٹ میں رکھی گئی وہاں افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا اس موقع پر چیئرمین چوہدری فیصل شفیق، محمد اکبر چوہان سابق پریذیڈنٹ پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ، چوہدری مستنصر گوندل سابق پریذیڈنٹ پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ، راجہ انتخاب عربی سابق سینیٹر وائس پریذیڈنٹ زیورخ،خواجہ علی سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ، ذوالفقار احمد سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ، عقیل احمد میاں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ، سید ذیشان حیدر گیلانی سابق انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ،، چوہدری بلال سابق پریذیڈنٹ باسل، ملک عابد اعوان سینئر وائس پریذیڈنٹ باسل، ملک پرویز سابق پریذیڈنٹ آرگاو، فیاض خان مندوری سابق پریذیڈنٹ زیورخ اور یوتھ پریذیڈنٹ پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ نایاب اکبر چوہان، سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ یوتھ چوہدری رائیق شفیق،فیاض خا ن، ذیشان خان سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button