مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اپریل2023) الیکشن شیڈول کے بعد حلقہ PP7 میں امیدواران دوبارہ حرکت میں آگے افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری جبکہ پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواران سے انٹرویو شروع پی ٹی آئی کے امیدواران غلام مرتضی ستی جو پی پی پی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے مگر انکو ایم این اے کا ٹکٹ نہ ملا پارٹی نے PP7 کا ٹکٹ دیا غلام مرتضی ستی نے کم وقت میں چالیس ہزار سے زائد ووٹ کیے مگر کامیاب نہ ہو سکے جبکہ اس سے قبل راجہ طارق محمود مرتضی بھی الیکشن میں حصہ لے چکے ہیں جبکہ گزشتہ ضمنی الیکشن میں کرنل شبیر اعوان خو ٹکے ملا انھوں نے 70 ہزار کے قریب ووٹ لیے اب جبکہ انٹرویو شروع ہو گے پی ٹی کے ضلعی صدر نے غلام مرتضی ستی کا نام انٹرویو میں شامل نہ کیا اور ذرائع کے مطابق انھوں نے بورڈ کو کہا کہ انکی ملاقات آصف علی زرداری کے ساتھ ہوگئی ہے پی ٹی آئی کے ورکرز کارکنان نے اس پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ بے ایمانی کر کے غلام مرتضی ستی کو انٹرویو لسٹ میں شامل نہ کر کے اس میں شامل افراد نے مقدس مہینے میں جھوٹ بولا حالانکہ غلام مرتضی ستی زمان پارک اسلام آباد ہر جگہ احتجاجی تحریک میں شامل ہوئے اور عمران خان کے ویژن پر ڈٹے رہے انھوں نے کہا کہ ضلعی صدر واثق قیوم عباسی، ایم این اے صداقت علی عباسی و دیگر نے اگر حلقہ PP7 کو میرٹ پر ٹکٹ دلانے میں ڈنڈی ماری تو حلقہ کی سیٹ خطرے میں ہو سکتی ہے جبکہ بات کی جائے تو PDM جماعتوں نے ابھی تک ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہ کیا ہے اور تجویز ہے کہ وہ بائیکاٹ کریں اور کاغذات واپس لیں چند روز انتہائی اہم ہیں عوام تذبزب کا شکار ہیں جبکہ PTI اور PMLn کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پر شکوہ جواب شکوہ جاری ہے جماعت اسلامی کے راجہ تنویر احمد بھی متحرک ہیں اور مہم جاری ہے
Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 8 April 2023) After the election schedule, the candidates in the constituency PP7 are again on the move, the series of iftar parties continues, while the interviews with the candidates for the party ticket have started. Ghulam Murtaza Satti got more than 40,000 votes in a short time but was not successful, whereas Raja Tariq Mehmood Murtaza had also participated in the election while at the last by-election. Colonel Shabbir Awan e got around 70 thousand votes, now that the interview will start, PTK district president did not include Ghulam Murtaza Sati’s name in the interview and according to the sources, he told the board that his meeting with Ali Zardari and said that by not including Ghulam Murtaza Satti in the interview list, the people involved lied in the holy month even though Ghulam Murtaza Satti was not included in the interview list. Zaman Park joined the protest movement everywhere in Islamabad and insisted on Imran Khan’s vision. He said that if district president Wasiq Qayyum Abbasi, MNA Sadaqat Ali Abbasi and others tried to give tickets to PP7 on merit, they would Constituency seat may be in jeopardy while speaking PDM parties have not yet decided to give tickets and it is suggested that they boycott and withdraw papers few days are very important people are in doubt while PTI and PMLn Complaints about development projects between Jamaat-e-Islami Raja Tanveer Ahmed are also active and the campaign is ongoing.
کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کریں آنے والی حکومت پی ٹی آئی کی ہو گئی
Workers start preparations for the election, the incoming government is of PTI
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اپریل2023) پی ٹی آئی کے سینئر نوجوان رہنماء شاہدعلی جنجوعہ آف تھوہاراجگان نے اپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کریں آنے والی حکومت پی ٹی آئی کی ہو گئی اور ملک کا وزیر اعظم عمران خان ہونگے عوام موجودہ حکومت سے سخت نالاں ہیں موجودہ حکو مت عوام کو ریلف دینے میں بر ی طر ح ناکام ہو چکی ہے، آٹا فری کا نعرہ لگا کر آٹے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنا عوام پر بم گرانے کے مترادف ہے، ہم اس چیزکی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں، حکو مت کی جانب سے عوام سے ظلم براداشت نہیں، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، پیٹرو ل، تیل، آٹا، چینی، گھی، فرو ٹ کی قیمتوں میں اضافہ افسو سناک ہے، کرپٹ حکو مت کی کار کردگی کا پو ل کھل چکا ہے، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دیگر ممالک کی حکو متیں اشیاء سستی کرتی ہیں لیکن پاکستان میں اشیاء کی قیمتیں ڈبل کرکے عوام پر مزید بو جھ ڈالا جاتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، موجو دہ حکو مت نے غریب عوام کو دو ٹائم کی روٹی تک سے محروم کردیا ہے، انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کا سورج غرو ب ہو چکا ہے۔
شہر میں تجاوزات مافیا کا راج
Encroachment mafia rule in the Kahuta bazaar
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اپریل2023) کہوٹہ: ایم سی کہوٹہ کے عملے کی ملی بھگت سے شہر میں تجاوزات مافیا کا راج پیدل چلنا محال ہو گیا کہوٹہ شہر انتظامیہ کی ملی بھگت سے تجاوزات کی بھرمار ایم سی کہوٹہ کرپشن کا گڑھ بن گی کلاس فورتھ ملازمین بے تاج بادشاہ بنے ہوئے ہیں سبزی منڈی خالی جبکہ پورا شہر تجاوزات کا گڑھ بن گیا کلاس فورتھ ملازمین سوزکیوں رہڑی بانوں رکشوں والوں سے مٹھی گرم کر کے چلے جاتے ہیں اور انکو کھلی چھٹی دے جاتے ہیں ایک ایک شخص کے کلر چوک سے لیکر مٹور چوک تک چھ چھ سات ساتھ رہڑیاں لگی ہیں جبکہ اکثر دوکانداروں نے اپنے تھڑے کرائے پر دے رکھے ہیں انکی آڑ میں انھوں نے آگے رہڑیاں لگا رکھی ہیں گزشتہ خبر لگنے پر میونسپل کمیٹی کے اہلکاران بازار میں گھوم کر مٹھی گرم کر کے چلے جاتے ہیں مگر تجاوزات ختم نہ کروائی جاتی ہے اگر کسی غریب کا ترازوں یا سامان لے بھی جائیں تو اسکو واپس نہیں ملتا جو کلاس فورتھ لوگ انھوں نے لگائے ہیں انھوں نے پوری گینگ رکھی یے جو ان سے سامان لیتی ہے انتظامیہ سستا بازار لگانے ریٹ لسے اویزاں کرنے اور اس پر عمل در آمد کروانے میں مکمل ناکام شہریوں عوام علاقہ نے کمشنر راولپنڈی، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ، چیف آفیسر کہوٹہ سے مطالبہ کیا کہ ان کرپٹ کلاس فورتھ ملازمین کے خلاف کاروائی کی جائے افسران خود شہر میں جا کر تجاوزات مصنوعی مہنگائی کا خاتمہ کریں اعلی حکام فلفور نوٹس لے