DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Denmark; Danish Pakistani national coned of 28 Lakh Rps in land deal

سرمایہ کاری کے نام پر ڈنمارک میں رہائش پذیرخاتون 28 لاکھ سے محروم

ڈنمارک:(پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 31 مارچ 2023)— سرمایہ کاری کے نام پر خاتون کو 28 لاکھ روپے سے محروم کردیا گیا۔۔تھانہ کوہسار میں آسیہ ملال نے مقدمہ در ج کرواتے ہوئے بتایاکہ وہ ڈنمارک میں رہائش پذیر ہے۔ جب وہ پاکستان آئی تو پاکستان میں سرمایہ کاری کی نیت سے پراپرٹی ڈیلر مسعود عباسی سے ملاقات کی، جس کا دفتر F-10/2میں ہے اس نے دیگر کے ساتھ اپنی سوسائٹی بن عالم واقع چکری روڈ بارے بتا کر ہمیں وزٹ کروایا۔ اس نے تین پلاٹوں کی ڈوان پیمنٹ 22لاکھ روپے اپنی بہن کے گھر مسعود عباسی کو دی، بقیہ رقم کی ادائیگی بذریعہ بینک کی،وہ واپس ڈنمارک چلی گئی۔ کچھ عرصہ قبل وہ جب پھر پاکستان آئی تو بن عالم سوسائٹی اور مسعود عباسی بارے علم ہوا کہ وہ فراڈ میں ملوث ہیں۔ مسعود عباسی سے جب رابط ہواتو اس نے پلاٹوں کا قبضہ دینے کی یقین دہانی کروائی، پھر اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے صاف انکار کردیا۔میری ایک دوست عابدہ خلیل جو ڈنمارک میں ہوتی ہے سے بھی مسعود عباسی نے فراڈ کیا جس کا کیس لاہور میں چل رہاہے۔

Denmark: (pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 31st March 2023)- The woman was deprived of 28 lakh rupees in the name of investment. Asiya Mallal filed a case in Kohsar police station and said that she lives in Denmark. When she came to Pakistan, with the intention of investing in Pakistan, she met Masood Abbasi, a property dealer whose office is in F-10/2. She gave the down payment of three plots Rs 22 lakh at her sister’s house to Masood Abbasi, paid the remaining amount through the bank, she went back to Denmark. When she came back to Pakistan, she came to know about Bin Alam Society and Masood Abbasi that they are involved in fraud. When I contacted Masood Abbasi, he assured to give possession of the plots, then he flatly refused, threatening serious consequences. One of my friends, Abida Khalil, who is also in Denmark, was also defrauded by Masood Abbasi, whose case is Running in Lahore.

Show More

Related Articles

Back to top button