DailyNews
Rawat; ECP postpones Punjab elections till October 8
راوت; ای سی پی نے پنجاب کے انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر دیے۔
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,24،مارچ,2023)— الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی خطرات سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر پنجاب کے اسمبلی انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر دیے۔ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد یہ انتخابات پہلے 30 اپریل کو ہونے والے تھے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اس اقدام کو آئین کی واضح خلاف ورزی قرار دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی خطرات سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر پنجاب کے اسمبلی انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر دیے۔ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد یہ انتخابات پہلے 30 اپریل کو ہونے والے تھے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اس اقدام کو آئین کی واضح خلاف ورزی قرار دیا۔
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 24, March 2023)-The Election Commission of Pakistan on Wednesday postponed general elections in Punjab, scheduled to be held on April 30, setting October 8 as the new date for the provincial assembly polls.
On March 1, the Supreme Court had ruled that the elections to the Punjab and Khyber Pakhtunkhwa assemblies should be held within the stipulated period of 90 days.
Earlier, ECP had announced to hold polls for the dissolved assembly of Punjab on April 30.
In the notification ECP said that in exercise of the powers conferred upon it by Article 218(3) read with Section 58 and Section 8(c) of the Elections Act, 2017, the commission “hereby withdraws the election program and fresh schedule will be issued in due course of time with poll date on October 8”.
ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کارروائی
Proceedings of FIA Islamabad Zone
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,24،مارچ,2023)—ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی سملنگ سیل آمنہ بیگ کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر سید شبیر عباس کی سربراہی میں ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے انسانی سملنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم امیر زیب کو بونیر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم سادہ لوح لوگوں سے خطیر رقم لے کر غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث تھا۔ ملزم متعدد لوگوں سے بیرون ملک ملائشیا کے لئے لاکھوں روپے بٹور چکا تھا۔ نامکمل یا جعلی کاغذات ہونے کی وجہ سے متعدد پاکستانی آف لوڈ اور ڈیپورٹ ہو چکے تھے۔ ملزم سادہ لوح لوگوں کا شدید مالی نقصان کر چکا تھا۔ ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے.ترجمان ایف آئی اے