Gujar Khan; Shaukat Aziz Bhatti returns to Pakistan to contest in elections
گوجر خان؛ شوکت عزیز بھٹی الیکشن لڑنے کے لیے پاکستان واپس پہنچ گئے۔
Admin Admin2March 21, 2023
گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام، 22 مارچ 2023)— بزرگ سیاستدان گوجر خان شوکت عزیز بھٹی آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شوکت عزیز بھٹی کا کہنا تھا کہ پارٹی کی جانب سے ان سے رابطہ کیا گیا ہے کہ وہ واپس آکر الیکشن میں حصہ لیں اور گوجر خان میں مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹی پرانے پاکستان کو ختم کرنا چاہتی ہے اور ہم ممی ڈیڈی کو پاکستان بنانے نہیں دیں گے۔
Gujar Khan:( Pothwar.com, 22, March 2023)— Veteran politician Gujar Khan Shaukat Aziz Bhatti has returned to Pakistan to participate in the coming election. Speaking to the media Shaukat Aziz Bhatti said, he was contacted by the party to come back and participate in the election and PML-N will be victorious in Gujar Khan. He said the opposition party wants to finish old Pakistan and we will not let the mummy daddy say make Pakistan.