DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan police arrest the driver of the Land Cruiser that brutally crushed and killed two senior journalists

دو سینئر صحافیوں شیخ محمد صلاح الدین اور سخاوت حسین مغل کو سڑک حادثہ میں بے دردی کے ساتھ کچل کر ہلاک کرنے والے لینڈ کروزر کے ڈرائیور کو گوجرخان پولیس نے گرفتار کر لیا

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,15،مارچ,2023)— دو سینئر صحافیوں شیخ محمد صلاح الدین اور سخاوت حسین مغل کو سڑک حادثہ میں بے دردی کے ساتھ کچل کر ہلاک کرنے والے لینڈ کروزر کے ڈرائیور کو گوجرخان پولیس نے گرفتار کر لیا ایس ایچ او ملک نواز کے مطابق حادثہ کے مرتکب ڈرائیور کو آج صبح اسلام آباد سے گرفتار کر کے گوجرخان منتقل کیا گیا ڈرائیور کا نام محمد رشید ولد اکبر ہے کشمیر کا رہاشی ہے ۔ یاد رہے کہ لینڈ کروزر کے ڈرائیور نے اتوار کی شب انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے گلیانہ موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو سینئر صحافیوں شیخ محمد صلاح الدین اور سخاوت حسین مغل کو کچل دیا تھا جس سے وہ دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے ایس ایچ او ملک نواز نے حادثہ کے مرتکب ڈرائیور کو اسلام آباد میں ایک جگہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا

Gujar Khan (Pothwar.com, March 15, 2023) – Gujar Khan police have arrested the driver of the Land Cruiser who callously ran over and killed senior journalists Sheikh Mohammad Salahuddin and Sakhawat Hussain Mughal in a hit-and-run accident.

According to SHO Malik Nawaz, the driver, identified as Mohammad Rashid, a resident of Kashmir, was apprehended this morning in Islamabad and transferred to Gujjar Khan.

It should be noted that the driver of the Land Cruiser was speeding recklessly and driving carelessly when he hit the motorcycle carrying the two senior journalists near Guliana Mor on GT Road on Sunday night, causing them both to lose their lives.

SHO Malik Nawaz confirmed that he himself apprehended the driver after conducting a raid in Islamabad.

Show More

Related Articles

Back to top button