DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Birmingham, UK; Pir Mohib Ur Rehman of Qadriya trust Birmingham passed away

برمنگھم میں پیر طریقت پیر محب الرحمٰن قادری انتقال کرگئے،

برمنگھم، یوکے:(پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ ,11, مارچ 2023)— قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے بانی وچیئرمین و معروف دینی شخصیت صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمٰن قادری کے والد گرومی و پیر طریقت مہتاب شریعت حضرت پیر محب الرحمٰن برمنگھم میں طویل علاطت کے بعد ا نتقال کر گئے ہیں جن کی تدفین پاکستان ان کے آبائی علاقے میں کی جا ے گی جبکہ ان کی وفات پر علمائے کرام ،کمیونٹی شخصیات اور کمیونٹی نے غم کااظہارکیا ہے۔جماعت اہلسنت بر طانیہ کے تمام زعماء و رہنماؤں علامہ مفتی گل رحمٰن قادری ، شیخ الحدیث علامہ رسول بخش سعیدی علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ خلیل احمد حقانی ، پیر مصباح المالک لقمانوی مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ،حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ، مولانا قاری محمد حنیف الحسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی ،مفتی محبوب الرحمٰن قادری ،ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،ڈاکٹر مشرف حسین الازہری ، مولناحافظ عنایت علی ،علامہ صاحبزادہ محمد حماد ظہیرصديقی ،قاری فرحان صدیقی ، مولانا حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،مفتی پیر خورشید عالم صابری ، پیر محمد عمران ابدالی ، مفتی فیض رسول نقشبندی ،حافظ خرم شہزاد ،صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،قاری فخر الزماں نقشبندی ، مولانا مطلوب الرحمٰن قادری ،امام اعجاز احمد شامی ، حافظ غلام رسول نقشبندی ،مولانا خلیفہ نیاز احمد صدیقی ،مولنا صاحبزادہ حسنین رضا صدیقی ، پیرزادہ اسد المالک خان لقمانوی ،صاحبزادہ پیر غلام جیلانی نقشبندی ،پیرمحمد عبد اللہ سلطانی ، قاری اللہ بخش سعیدی قاری محمد اکرم نقشبندی ،حافظ محمد زاہدعلی ،حافظ محمد آزاد نقشبندی حافظ محمد شفیق نقشبندی ،مفتی ڈاکٹر منور عتیق نعیمیی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ برائ فیلڈ ،مولنا سید عبد الشکور قادری قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،مولنا حافظ محمد جاوید نقشبندی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال نو شاہی سہروردی ،مولنا منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ، مولانا قاری شبیر الحسن سعیدی ،مولنا حافظ تصدق حسین صدیقی ،مولنا محمد علی علامہ حافظ زاھدعلی ،مولنا ضیا الاسلام ھزاروی ،مولنا قاری زاھد شریف مولنا خلیفہ محمد نواز ھزاروی ، مولنا محمد یوسف قمر ، مولنا عاطف جبار حیدری ، مولنا حافظ مظہر امیر ھاشمی ، مولنا محمد جمشید سعیدی ،مولنا پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی ،مو لاناقاری شاہ محمد نوری،مولنا قاری سمندر خان نقشبندی اور دیگر علما ومشائخ نے صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمٰن قادری کے والد محترم پیر طریقت مہتاب شریعت حضرت پیر محبالرحمٰن قادری کےا نتقال ملال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا اور اسے اسلام اور اہلسنت وجماعت کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ رب کریم ان کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے تمام صاحبزدگان و برادران اور لواحقین ومتعلقین کو یہ صدمہ عظیمہ برداشت کر کے صبر کی توفیق عطا فرمائے یقینا وہ ایک عظیم مبلغ اورصوفی بزرگ اور ایک عظیم عاشق رسول ،یادگار اسلاف تھے ان کی پوری زندگی خدمت دین میں گزری ، ان کی دینی اور روحانی خدمات ہمیشہ ان کے لیے ھمیشہ صدقہ جاریہ رہیں گی اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ رب کریم علامہ پیر طیب الرحمٰن قادری سمیت ان کے تمام بیٹوں اور خاندان ومتعلقین کو یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرکے صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین آپکی پوری زندگی نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت اور سنت کے مطابق گزری ان کی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

Birmingham, UK: Pir Mohib Ur Rehman father of the founder and chairman of the Qadriya Trust Birmingham, Pir Muhammad Taibul Rehman Qadri, passed away after a long illness.

The burial will take place in their ancestral village in Pakistan. Upon his demise, scholars, community leaders, and members expressed their sorrow. All the leaders and scholars of Jamat Ahle Sunnat UK, including Mufti Gul Rahman Qadri, Sheikh ul Hadith Allama Rasool Bakhsh Saeedi, and Maulana Hafiz Muhammad Anayat Ali, expressed their condolences.

Show More

Related Articles

Back to top button