DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Against Sadaqat Ali Abbasi, his own party member Ghulam Murtaza Satti announces to contest the election of the National Assembly

صدقت علی عباسی کے مقابلے میں اپنی ہی جماعت کے غلا م مرتضیٰ ستی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کے لیئے مقابلے میں آگئے۔

کہوٹہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم , عمران ضمیر،18,فروری،2023) — تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ اور کلرسیداں کے مشاورت اجلاس میں اختلافات اور دھڑے بندی کا شکار ہوگئی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی رہنما تحریک انصاف غلام مرتضیٰ ستی، سابق صدر تحصیل کہوٹہ راجہ خورشید ستی اور سابق ایم پی اے و سابق ٹکٹ ہولڈر کرنل (ر) شبیر اعوان کی عدم شرکت موضع بحث بنی رہی۔ تحریک انصاف حلقہ این اے 57میں تقسیم ہو کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی۔ مشاورتی اجلا س میں ٹکٹ ہولڈر صداقت عباسی،سنیئر رہنما طارق مرتضیٰ آمد کے موقع پر غلام مرتضیٰ ستی،کرنل شبیر اعوان اور خورشید ستی گروپ نے اجلا س میں شرکت نہ کی۔ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر صدقت علی عباسی کے مقابلے میں اپنی ہی جماعت کے غلا م مرتضیٰ ستی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کے لیئے مقابلے میں آگئے۔

Kahota (Pothwar.com, Imran Zamir, 18, February 2023) — Tehreek-e-Insaf fell victim to differences and factionalism in the consultation meeting of Tehsil Kahuta and Kaler Syedan.

The non-attendance of Tehreek-e-Insaf leader Ghulam Murtaza Satti, former Tehsil President Kahuta Raja Khurshid Satti and former MPA and former ticket holder Colonel (retd) Shabbir Awan remained a matter of debate.

Tehreek-e-Insaf got divided in NA-57 constituency. Ticket holder Sadaqat Abbasi, senior leader Tariq Murtaza, Ghulam Murtaza Satti, Colonel Shabbir Awan and Khurshid Satti group did not participate in the consultation meeting.

Against Tehreek-e-Insaaf ticket holder Sadaqat Ali Abbasi, Ghulam Murtaza Satti of his own party member came into the contest the National Assembly elections.

تحصیل صدر راجہ وحید احمد خان کی میزبانی میں تنظیم کا مشاروتی اجلاس،کثیر تعداد میں کارکنوں،ورکروں،پارٹی عہدیداروں کی شرکت

A consultative meeting of the organization was hosted by Tehsil President Raja Waheed Ahmad Khan, with the participation of a large number of workers, workers, and party officials

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18فروری2023)
تحصیل صدر راجہ وحید احمد خان کی میزبانی میں تنظیم کا مشاروتی اجلاس،کثیر تعداد میں کارکنوں،ورکروں،پارٹی عہدیداروں کی شرکت،پی ٹی آئی کا ایک ورکر ہوں 2006سے ایک ورکر کی حثیت سے عمران خان کے ویژن پر عمل کر رہا ہوں آج نظریاتی سیاست پروان چڑ رہی ہے عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لیڈر ہیں تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے کے گھر کے باہر عوام چور چور کے نعرے لگا رہی ہے عمران خان کے گھر انکی حفاظت کے لیے لوگ جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں ساڑھے تین سالوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے یہ الیکشن میرا نہیں عمران خان کا ہے پی ڈی ایم اس حلقے سے بھاگ گئی پی ٹی آئی کے ناراض لوگوں کو سینے سے لگانے کو تیار ہوں جو اپنے آپکو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر سمجھتے ہیں ٹکٹ مجھے مل گیا واپس آ جائیں تحصیل کہوٹہ کے عوام نے آج فیصلہ دے دیا تمام تنظیمی عہدیداران کا مشکور ہوں میزبان تحصیل صدر راجہ وحید احمد خان کی سیاسی بسیرت کو سلام پیش کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے نامزدامیدوار برائے ضمنی الیکشن حلقہ این اے ستاون صداقت علی عباسی،چئیر مینRDAراجہ طارق محمود مرتضیٰ، تحصیل صد ر راجہ وحید احمد خان نے انتحابی مہم کے حوالے سے منعقدہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے کہا کہ جس دن عمران خان کی حکومت گرائی گئی اس وقت 16ارب ڈالر کے ذخائر تھے پٹرول 144روپے لیٹر، ڈالڑ 170روپے کا تھا آج پٹرول ڈیزل300کے قریب پہنچ گیا مہنگائی آسمان سے باتیں 16مارچ کو صداقت علی عباسی کو کامیاب کرا کے اُن کے منہ پر تمانچہ ماریں گے ابھی تک پی ڈی ایم کا امیدوار سامنے نہیں آیا کہوٹہ کلر میں زیادہ کام ہوا جبکہ کنونشن سے سابق ناظم کلر سیداں حافظ سہیل اشرف، سنئیر نائب صدر ضلع راولپنڈی راجہ ساجد جاوید، سید سیماب شاہ، کرنل سعید جنجوعہ، یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری راجہ وجاہت مسعود، ناصر نذیرستی،،سردار ایم رضا، راجہ الطاف حسین و دیگر نے بھی خطاب کیا سٹیج سیکرٹری کے فرائض سردار مظہر نے ادا کیے صداقت علی عباسی، راجہ طارق محمود مرتضیٰ و دیگر قائدین کی آمد پر انکا پرتباک استقبال کیا گیا جبکہ راجہ سعید احمد آف گڑھیٹ، راجہ ارشد آف بھورہ حیال سمیت تمام یونین کونسلز کی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی اور صداقت علی عباسی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

جنرل کونسلر یونین کونسل دکھالی راجہ جلیل آف لونہ کے نانا جان کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا

General Councilor Union Council Dakhali laid to rest the maternal grandfather of Raja Jalil of Loona in the presence of hundreds of people.

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18فروری2023)
جنرل کونسلر یونین کونسل دکھالی راجہ جلیل آف لونہ کے نانا جان کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا، نمازے جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق جنرل کونسلر یونین کونسل دکھالی راجہ جلیل آف لونہ کے نانا جان، سابق ناظم راجہ صدیق احمد کے بہنوئی گذشتہ روز قبل انگلینڈ(یوکے) میں وفات پا گے تھے ان کی نماز ے ان کے آبائی گاؤں لونہ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں سابقMNA غلام مرتضیٰ ستی،سابقMPA راجہ صغیر احمد،راجہ ندیم احمد امیدوار برائے قومی اسمبلی، معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید احمد آف سکوٹ،معروف لیگی رہنماء چیئرمین زبیر کیانی آف بشندوٹ،معروف عالم دین قاری عثمان عثمانی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نجم الحسن نقوی،چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،صدر الفتح گروپ آصف ربانی قریشی،کونسلر مظہر اقبال بھٹی، کونسلر عبدالحمید قریشی،کونسلر قاضی اخلاق کھٹڑ، کونسلر قاضی عبدالقیوم،کونسلر راجہ گلزار احمد،کونسلر راجہ خضر اقبال آف سکوٹ،ٹھکیدار راجہ ساجد آف ہوتھلہ،ٹھکیدار قمر عباسی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نذابت نقوی آف ٹٹھی سیداں،معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری واحد آف پیکاں،راجہ احسان وحید آف لونہ سیداں،سردار شاہد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت دیگر سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button